الیکشن کمیشن پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل ہوگیا، شجاع اقبال راجہ کو نمائیندہ برائے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن و پاکستان ہاکی فیڈریشن منتخب کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر میجر ر نوازش اکبر اور سیکرٹری ڈی ایچ اے راولپنڈی محمد یٰسین منتخب ھوگئے۔ دیگرمنتخب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا،لیگ میں سات ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، لیگ میں حصہ لینے کیلئے تمام ٹیمیں مظفرآباد پہنچ چکی ہیں لیگ میں راولاکوٹ ہاکس، میرپور رائلز، باغ سٹالینز، اوورسیز وارئیئرز، مظفرآباد ٹائیگرز، جموں جانباز،کوٹلی لائنز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی لیگ کا افتتاحی میچ پہلے سیزن کی فاتح راولاکوٹ ہاکس ...
مزید پڑھیں »آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں سوئمنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمپئن شپ میں انڈر 12,10 اور انڈر 14 کے مختلف کیٹگری میں سو سے زائد بچوں نے حصہ لیا، صوبائی وزیر کھیل عاطف خان کی خصوصی ہدایت پر جشن آزاد تقریبات صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری ...
مزید پڑھیں »پشاور ڈویژن آزادی سائیکل ریس عادل خان نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور ڈویژن آزادی سائیکل ریس عادل خان نے جیت لی نبی اﷲ نے دوسری اور وحید نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، ممبر صوبائی اسمبلی اصف خان نے کھلاڑیوں میں میڈلز ، ٹرافی ، سرٹیفکٰٹس اور کیش انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے گیشربرم 1 سرکرکے تاریخ رقم کردی
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، نائلہ کیانی نے اس سے قبل گیارہوں بلند ترین چوٹی گیشربرم ون کو سر کیا تھا۔ گیشربرم ون سے قبل نائلہ کیانی گیشربرم ٹو اور کے ٹو کو بھی سر ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں نیدرلینڈز روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیڈرز لینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا
پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون، اولمپین مطیع اللہ خان کی نماز جنازہ آج آج بعد از نماز عصر 5:30 بجے ایس ای کالج بہاولپور ادا کی جائے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر، قائم مقام سیکرٹری جنرل حیدر حسین، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں مزید کرکٹ ستارے شامل
دبئی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے مزید ستارے شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑیوں میں کیرن پولاڈ ، نیکولس پورن ، ڈیون براو¿ ، ڈاسن شونک ، آلی پاپ اور ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم کا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن منعقد ہوا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کی۔ راولاکوٹ ہاکس میں کپتان احمد شہزاد، فاسٹ باولر محمد عامر،طلعت حسین، روحیل نذیر، زمان خان اور دیگر شامل ہیں
مزید پڑھیں »ڈاکٹر عارف حفیظ ساؤتھ ایشین سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے نائب صدر نوشاد احمد سیکرٹری جنرل اور شبیر احمد ڈپٹی سیکرٹری منتخب
ساؤتھ ایشین سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کا اہم اجلاس تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقد ہوا جس میں پاکستان ،انڈیا، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیپال نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت سیپاک ٹاکرا فیڈریشن آف انڈیا کے صدر ایس آر پریم راج نے کی۔ اجلاس میں نئی ایکزیکٹیو کمیٹی کے انتخاب اور رواں سال دسمبر میں بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »