پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری پہلی افتخار احمد کے پی رینکنگ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے آخری مراحل میں داخل ہوگئے گزشتہ روز ہونیوالے مقابلوں کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس طارق خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سیکرٹری صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن عمرایاز خلیل ‘کوچز ذاکر اللہ ‘رومان گل’ اسرار گل سمیت ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
کشمیر پریمئیر لیگ کی دفاعی چیمین راولا کوٹ ہاکس نے احمد شہزاد کو سیزن ٹو کے لیے کپتان مقرر کردیا
کشمیر پریمئیر لیگ کی دفاعی چیمین راولا کوٹ ہاکس نے احمد شہزاد کو سیزن ٹو کے لیے کپتان مقرر کردیا روالاکوٹ ہاکس کے چیرمین جان ولی شاہین نے راولا کوٹ میں ہی ہاکس کے فینز کے سامنے تالیوں کی گونج میں احمد شہزاد کو کپتان بنانے کا اعلان کیا ۔ جان ولی شاہین نے کہا کہ احمد شہزاد نے گزشتہ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ،پاکستان اور بھارت کا میچ خطرے میں پڑ گیا
کرکٹ شائقین کے لئیے بڑا دھچکا،ایشیا کپ میں انڈیا مقابلہ پاکستان میچ خطرے میں انڈیا نے اے سی سی کو درخواست بھیج دی کہ ہم پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے آپ گروپ تبدیل کریں یا ہمارا میچ ختم کروائیں اے سی سی نے وجہ پوچھی تو بتایا میچ کی وجہ سے دونوں ممالک میں کافی زیادہ جھگڑے ہوتے ہیں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس دو سو میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس پہلی پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔۔ پاکستان کے شجر عباس کامن ویلتھ گیمز میں دو سو میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، جگ جگ جیو شجر عباس #ShajarAbbas ,#CommonwealthGames ,#Pakistan pic.twitter.com/MNa3u4kuyh — Mahranikhan (@Mahrani90809546) August 4, 2022 کامن ویلتھ گیمز میں تیس سال بعد ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، ناصر اقبال اور فائزہ ظفرکیلئے وفاقی وزیر اور ڈی سپورٹس بورڈ کا نیک خواہشات کا اظہار
کامن ویلتھ گیمز کے مکس اسکواش مقابلے میں پاکستان کے ناصر اقبال/فائزہ ظفر نے سری لنکا کو 2-0 11.10,11.5 سے شکست دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان الرحمان مزاری اور ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان کی جانب سے ناصر اور فائزہ کو نیوزی لینڈ کے کنگ جوئل/کول پال کے خلاف کل ہونے والے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ٹیبل ٹینس سٹار فہد خواجہ کی شاندار کارکردگی
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 کے مینز سنگل ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے انٹر نیشنل پلیر فہد خواجہ نے تین ابتداٸی میچوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے تینوں میچز واضح برتری سے جیت لیا ہے اس طرح وہ 72 ممالک سے ٹاپ 32 کے لٸے کوالیفاٸی کر لیا ہے ۔اخری ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز روانگی سے قبل قومی اسکواڈ پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچز کھیلے گا
بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نیدرلینڈز روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف دو پریکٹس میچز کھیلے گا۔ پچاس اوورز کرکٹ پر مشتمل یہ میچز 7 اور 10 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ کا سات روزہ تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا
پاکستان کے شاہ حسین شاہ کے کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا لیا ہے۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو وزن اٹھایا۔ نوح دستگیر ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے بالآخر پہلا میڈل حاصل کرلیا۔جوڈو میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل جیتا۔ شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈوکا کو ہراکر برانز میڈل جیتا۔ یہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا پہلا تمغہ ہے۔شاہ حسین شاہ نے دوسری مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتا ہے، شاہ ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اسلامک پیرا اولمپک گیمزمیں شرکت کرنیوالے اتھلیٹ نعیم مسیح کو اخراجات، ٹکٹ اور کٹس دیدیں
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے ترکی میں ہونے والی اسلامک پیرا اولمپک گیمزمیں شرکت کرنیوالے اتھلیٹ نعیم مسیح کو اخراجات، ٹکٹ اور کٹس دیدیں، اتھلیٹ نعیم مسیح نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی ، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس ندیم قیصر بھی موجود تھے ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »