روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2022

ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت سے پہلے میچ کا بدلہ لیتے ہوئے اسے 5 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار محمد رضوان کے 71 رنز نے اہم کردار ادا کیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن، رافیل نڈال چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے

    سپین کے ٹینس کھلاڑی کا یو ایس اوپن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے تیسرے رائونڈ میں میچ میں اپنے حریف فرانس کے رچرڈ گیسکیٹ کو شکست دیکر چوتھے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل نڈال جو اس سے قبل چار مرتبہ یو ایس اوپن کا اعزاز جیت چکے ہیں نے رچرڈ گیسکیٹ کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تن ساز فدا حسین نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی تن ساز فدا حسین نے آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت لیا ہے، انہوں نے 90 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا ہے۔فدا حسین بھارتی تن ساز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایلیٹ پروکارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی باڈی بلڈر بن گئے ہیں۔ فدا حسین نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا کی جیت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے سندھ کی ٹیم کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نادرن کی سینٹرل پنجاب کیخلاف جیت

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نادرن پنجاب کی ٹیم نے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو تین رنز سے شکست دیدی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے نادرن کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے، نادرن کی جانب سے علی عمران ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر فواد حسین سیلاب زدگان کیلئے فنڈز اکٹھے کرینگے

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے فنڈز جمع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سپنر فواد احمد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب جانتے ہیں اس وقت پاکستان مشکل حالات سے گزر ...

مزید پڑھیں »

ایڈم زمپا نے بگ بیش ٹیم میلبورن سٹارز سے 2 سال کا معاہدہ کرلیا

بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن سٹارز نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ کو ڈرافٹ میں شامل کرنے کے بعد مایہ نا آسڑیلوی سپنر ایڈم زمپا کے ساتھ بھی معاہدہ کرلیا ہے ، یہ معاہدہ دو سال کی مدت کا ہے جس کے مطابق ایڈم زمپا میلبورن سٹارز کے ساتھ بی بی ایل 14 تک رہینگے، آئی سی ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کے والد نے بچوں کے ساتھ یہ تصویر کیوں شیئر کی؟

کپتان بابر اعظم سے ملاقات کے لیے مدد مانگنے والے مداح کے لیے ان کے والد نے پیغام دیا ہے کہ جب چاہو گھر آ کر مل لو، بابر ایک عام سے باپ کا عام بیٹا ہے۔بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 1 میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم نے ان فٹ شاہنواز دھانی کی جگہ ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیا ہے، بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کیخلاف جو جیت حاصل کی تھی اس ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت جنگ میں کس کا پلڑا بھاری؟

تحریر ۰۰۰۰عبدالرحمان رضا پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کا میچ کسی بھی میدان پر دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنتا ہے،ٹکٹ گھنٹوں میں فروخت ہوتے جبکہ ٹی وی سکرین پر بھی نظریں جمی رہتی ہیں،ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھی دونوں ٹیموں کا دوسری بار ٹاکرا ہورہا ہے،ایک ہی گروپ ”اے“ میں شامل روایتی حریفوں کا ...

مزید پڑھیں »