روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 ستمبر, 2022

مجھے نہیں لگتا پاکستان ٹیم کو کسی تبدیلی کی ضرورت ہے،یونس خان

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے سابق کھلاڑیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حالیہ قومی اسکواڈ پر کی جانے والی تنقید پر  بات کی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں یونس خان کا کہنا تھا کہ ہم ہر بار قومی اسکواڈ میں تبدیلی کا رونا روتے ہیں، ہم اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی تبدیلی کر چکے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

وزیرستان کی دو ٹیمیں پشاور فٹ بال لیگ میں حصہ لیں گی، گل حیدر

وزیرستان کی دو ٹیمیں یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 میں حصہ لیں گی، ایک ٹیم وزیرستان ایمبیسڈر کے طور پر حصہ لے گی جسے منتظمین تربیت دیں گے ٹیم صوبے بھر میں منشیات کے خلاف آگاہی پھیلانے میں کردار ادا کرے گی۔ چیف آرگنائزر گل حیدر کے مطابق لیگ کا نعرہ منشیات کی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، مردان میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں مردان سپورٹس کمپلیکس میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ٹرائلزمیں مردان ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ مردان کے صدر عنایت باچا مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سنٹرل انفارمیشن سیکرٹری علی خان یوسفزئی،خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سابق ...

مزید پڑھیں »

کراچی کا کرائوڈ بہترین تھا، لیام ڈائوسن

انگلش کرکٹر لیام ڈائوسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں قریب آکر ہارے، میچ فنش نہ کرپانے پر مایوسی ہے، غلطی سے سبق سیکھ کر آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیام ڈائوسن نے پاکستان کے خلاف میچ میں17 گیندوں پر 34 رنز بنائے، انہوں نے اننگز کے اٹھارویں اوور میں محمد حسنین کے اوور ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے

نیپال میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے۔پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری ” تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈلز جیتے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے چاندی کے میڈلز اپنے نام کیے۔87 ...

مزید پڑھیں »

اب لاہور کی باری ہے، بابر اعظم

پاکستان قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں کھیلے جانے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران شائقین سے بھرے اسٹیڈیم کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر آخری روز کے میچ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے ایک پوسٹ کی، جس میں درج تھا کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے۔قومی کپتان ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ سے فینز کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی، مارٹن ڈارلو

  ڈپٹی چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ مارٹن ڈارلو نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ سے فینز کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مارٹن ڈارلو نے کہا کہ 17 سال بعد انگلینڈ کی پاکستان آمد پر ہر کوئی خوش ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کراوڈ کا جوش و خروش دیکھ کر کافی ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی طرح بائولنگ کرانا چاہتی ہوں، وحیدہ اختر

ویمن فاسٹ بولر وحیدہ اختر کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی شاہین آفریدی کی بولنگ کا قومی ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے، وہ بھی شاہین آفریدی کی طرح اننگز کے آغاز میں وکٹیں لینا چاہتی ہیں اور قومی ویمن ٹیم میں تسلسل کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہیں۔وحیدہ اختر نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ چنیوٹ میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی میں شامل ٹیموں کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا

نیشنل ٹی ٹونٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے کامیاب انعقادکے بعد پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں طویل طرز کی کرکٹ پر مشتمل قائداعظم ٹرافی اور کرکٹ ایسوی ایشنز چیمپئن شپ جیسے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔ یہ دونوں ایونٹس 27 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ ان دونوں ٹورنامنٹس کے لیے اسکواڈز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!