روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 ستمبر, 2022

صوبائی وزیر کھیل کے کوآرڈینیٹر محمد ارسلان منج کی چودھری اورنگزیب کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد

صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان کے کوارڈنیٹرمحمد ارسلان منج نے تحریک انصاف میں شمولیت پر چودھری اورنگزیب کو مبارکباد دی ہے،چودھری اورنگزیب سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عوام کیلئے بہترین اقدامات صرف تحریک انصاف ہی کرسکتی ہے چودھری اورنگزیب نے کوارڈنیٹر سپورٹس ارسلان منج کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں »

لگر ونیوشوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ گجر کلب نے جیت لیا

سپین کے لگر ونیو میں کھیلا جانے والا یورپ کا بہترین شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ گجر کلب رواتو اٹلی نے جیت لیا۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ق) ایم پی اے کے اُمیدوار چوہدری اعجاز رنیاںنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ دیگر مہمانوں میں خالد شہباز چوہان،چوہدری قربان مرہانہ ،چوہدری نزاکت گجر اور چوہدری عادل شامل تھے۔سپین میں موجود پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کردیا

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کیا، اس موقع پرڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی، صوبائی وزیر کھیل کے کوآرڈینیٹر رانا ارسلان منج،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیرحسن ، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

نیب عدالت نے سابق ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سمیت7افسران کیخلاف یوتھ فیسٹیول ریفرنس بند کردیا

نیب عدالت نے سابق ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سمیت7افسران کیخلاف یوتھ فیسٹیول ریفرنس بند کردیا ہے، گزشتہ روز نیب عدالت نے یوتھ فیسٹیول ریفرنس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے کسی افسر یا اہلکار کیخلاف کرپشن یا بدعنوانی کا نیب کو کوئی ثبوت نہیں ملا، ریفرنس misuse of authorityکے زمرے میںنہیں آتا ہے، ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کی سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین سے ملاقات

لاھور(سپورٹس لنک رپورٹ )سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کی سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین سے ملاقات، چوتھے چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں سمیت پاکستان ہاکی کی ترویج و ترقی کے منصوبوں پر بات چیت تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »

پینلٹی کارنر ماہر رضوان علی کو رائزنگ سٹار ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان کے پینلٹی کارنر ماہر رضوان علی کو رائزنگ سٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ ایوارڈ کے فاتح کھلاڑیوں کا اعلان اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا شائقین ہاکی اپنی پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایف آئی ایچ کی ویب سائٹ پر ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں. ایف آئی ایچ نے ہاکی سٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا،پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنا پائی جب کہ پاکستان نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا،بورڈ نے آصف آفریدی کو نوٹس آف چارج جاری کرتے ہوئے 14 روز میں کرکٹر سے جواب طلب کرلیا،پاکستان کرکٹ میں ایک اور میچ فکسنگ کا کیس سامنے آگیا ہے خیبرپختونخوا ٹیم کا حصہ آل راؤنڈر آصف آفریدی نے ڈومیسٹک میچ کے دوران کھیل سے کھلواڑ کیا جنہیں پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگ، ورلڈ گروپ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے باہمی اشتراک سے پاکستانی ٹیم کی سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کو یقینی بنا کر تاریخ رقم کر دی

ہنگری کے شہر بداپسٹ میں جاری سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ میکسیکو کے بعد آج موریشیس سے ہو گا، پاکستان کو گروپ جی میں رکھا گیا ہے جس میں پاکستان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ، آئر لینڈ، میکسیکو اور موریشیس جیسی ٹیموں سے ہوگا۔ تمام میچز جیو سپر پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔پاکستانی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!