روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 ستمبر, 2022

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سینٹرل پنجاب نے سدرن کو شکست دیدی، طیب طاہر پلیئر آف دی میچ

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کرتے ہوئے سدرن پنجاب کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے سدرن پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 19.2 اوورز میں 109 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، زین ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ Almost there! In ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ نے بھی پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اپیل کردی

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے اب تک 1300 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، خاندانوں کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی ہے۔ Devastating floods in Pakistan. Over 1300 ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی، آصف اورکزئی

خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کل 14 ستمبرسے عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولوں کے سو سے زائد بچے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف اورکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ...

مزید پڑھیں »

خواتین تائیکوانڈو سکواش ٹریننگ کیمپس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین کیلئے تائیکوانڈواور سکواش کے ٹریننگ کیمپس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی کیمپ کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیاان کے ہمراہ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی فیمیل کوچز بشریٰ تا تیکوانڈو کوچز نازیہ علی میمونہ اور میمونہ تائیکوانڈو انٹر نیشنل گولڈ میڈلسٹ عائشہ آیازبھی موجود تھیں کیمپ میں ...

مزید پڑھیں »

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔آسٹریلیا میں جاری اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دی۔آسٹریلیا نے پہلیکھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر 215 رنز بنائے تھے، آسٹریلیا کی جانب سے پیٹر جینسن 91 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے کراچی نیشنل سٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں تیار

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل کر لیا گیا۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں بھی تیار کی گئی ہیں۔چھ ماہ قبل مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد سے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئی میچ نہیں کھیلا گیا ہے۔پاک ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمن فٹبال کپ، پاکستان کی ٹیم نے مالدیپ کو سات صفر سے شکست دیدی

نیپال میں جاری ساف ویمن فٹبال کپ میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے اپنے آخری گروپ میچ میں مالدیپ کی ٹیم کو سات صفر سے بڑی شکست دیکر ٹورنامنٹ کا اختتام جیت پر کیا ہے، پاکستان کی ٹیم پہلے دو میچوں میں شکست کے بعد ٹائٹل دوڑ سے باہر ہو چکی ہے، پاکستان کی ٹیم کو پہلے میچ میں بھارت ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کے ہمراہ کھلاڑی لاہور ایئرپورٹ پہنچے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ بھی کھلاڑیوں کےساتھ تھے۔   لیگ سپنر عثمان قادر، آصف علی اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی ائیرپورٹ آمد پر موجودلوگوں نے پاکستان زندہ باد کےنعرے لگائے۔قومی کھلاڑیوں کوویلکم کرنے کیلئے انکے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال، کولمبو میں وکٹری پریڈ

‏ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا۔‏ فاتح ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!