روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2022

کرکٹ کا حسن تباہ نہ کریں

فغان ٹیم اور تماشائی ہار برداشت کرنا بھی سکیھیں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دی، نسیم شاہ کے مسلسل دو چھکوں نے گرین شرٹس کو فائنل میں پہنچا دیا جبکہ افغانی کرکٹرز کے آنسو چھلک پڑے، فتح و شکست کھیل کا حصہ ہے مگر ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان فینز جھگڑے سے اجتناب کریں ۔عمر گل

| افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلنگ کوچ عمر گل نے پاک افغان فینز سے اپیل کی ھے کہ سات ستمبر کو شارجہ میں ھونے والے میچ میں گراونڈ کے باہر یا اسٹیدیم کے اندر جھگڑے سے اجتناب کریں۔ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں ٹریننگ سیشن سے قبل سابق پاکستانی فاسٹ باولر عمر گل نے دونوں ٹیموں کے شائقین ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر جاوید میانداد بھائی کی یاد دلائی،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے۔ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ کی ہم ایسی توقع نہیں کر رہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ ایشیا کپ میں ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے اوپن پرموشن بیلٹ ٹیسٹ مقابلے

خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشنکائی)کے زیر اہتمام  اتوار 11 ستمبر کو TVC پشاور میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے اوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کے مقابلوں کا انعقاد ہورہا ہے جس میں صوبہ بھر سے کھلاڑی شریک ہونگے۔ انٹر نیشنل ریفری وچیئر مین خیبر پختونخوا شیہان صاحبزادہ الہادی چیف اگزامنر جبکہ محمد یاسین یاسر،شمس العارفین،خیر الانعام ...

مزید پڑھیں »

امن سپورٹس گالا شروع ہو گیا

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن دیر لوئر اور محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام 15 روزہ امن سپورٹس گالا شیخانو گرائونڈ دیرمیں شروع ہوا جس میں کرکٹ،کبڈی،رسہ کشی،مارشل آرٹس کے علاوہ مختلف مقابلے ہوں گے افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد آل سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر ملک شاہ نسیم یوسفزئی جنرل سیکرٹری مسلم خان ویلج کونسل کے چیئرمین محمد یوسف ضیا ...

مزید پڑھیں »

رضوان اور بابر پر انحصار کرینگے تو مشکل میں رہینگے، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی وہاں کی جاتی ہے جہاں مسئلہ ہورہا ہو، ہمارا مسئلہ بیٹنگ ہے جہاں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ رضوان اور بابر پر انحصار کریں گے تو مشکل میں رہیں گے۔ پاکستان کو چار اور ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، فائنل میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں یقینی

پاکستان اور  سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل کل بروز  اتوار کو کھیلا جائے گا۔ فائنل سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آرام کریں گی، فائنل میں ایک روز کا وقفہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں نے کرکٹ کی سرگرمی نہیں رکھی۔   فائنل کے لیے پاکستان ٹیم میں کم از کم دو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ورلڈروڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا چھ رکنی دستہ شرکت کریگا، چیمپئن شپ 18 سے 25 ستمبر تک والوگنان آسٹریلیا میں منعقد ہو گی، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ورلڈ چمپئن شپ کے لئے کوئٹہ کراچی اور لاہور میں روڈ چمپئن شپ میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بیٹر ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ فنچ کا آخری ون ڈے ہوگا تاہم ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ Aaron Finch. What a sensational ODI career! ⭐️ pic.twitter.com/2dAiUch8Cs — cricket.com.au (@cricketcomau) September 10, 2022 36 سالہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، نادرن نے سندھ کو ایک سکور سے شکست دیدی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری دوسرے مرحلے میں نادرن کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد سندھ کی ٹیم کو ایک سکور سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سندھ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے نادرن کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!