روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 ستمبر, 2022

چھٹا ٹی ٹوئنٹی ، فل سالٹ پاکستان بائولرز کا بھرکس نکال دیا، سیریز تین تین سے برابر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئٹی میچوں کی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز تین تین سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

چھٹا ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے محمد حارث ڈیبیو کرینگے

پاکستان انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چھٹے میچ کا ٹاس معین علی نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، سیریز میں معین علی نے چھ میں پانچ ٹیسٹ اب تک جیتے ہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آج کے میچ کیلئے دو تبدیلیاں کی ہیں مارک ووڈ اور کرس ووکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت دبائو والا ہوتا ہے،حارث رئوف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارتی ٹیم کو ابھی سے ہی وارننگ دے دی۔انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حارث رئوف نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت دبائو والا ہوتا ہے۔ گزشتہ سال ورلڈ کپ میں بہت پریشر محسوس ...

مزید پڑھیں »

بمرا کی جگہ محمد سراج بھارتی ٹیم کا حصہ بن گئے

بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی جگہ بھارتی بولر محمد سراج کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کمر کی انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں اور اس وقت وہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

کیریبین پریمیئر لیگ، عماد وسیم نے جمیکا کو فائنل میں پہنچا دیا

پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم نے بہترین کارکردگی سے جمیکا تلاواز کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں پہنچا دیا۔کوالیفائر 2 میں گیانا ایمازون واریئر کے ساتھ کھیلے گئے میچ میں پاکستانی آل رائونڈر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا   انہوں نے میچ میں ناقابل شکست 15 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے فاسٹ بائولر شہزاد احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا فاسٹ بولر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔سوشل میڈیا پر کرکٹ تجزیہ کار فرحان ناصر کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فاسٹ بولر شہزاد اعظم کے انتقال کی خبر دی گئی۔ٹوئٹر پر جاری پوسٹ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ فاسٹ بولر شہزاد ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے نسیم شاہ کو ہوٹل سے گھر بھیج دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے شکار فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ٹیم ہوٹل سے گھر بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ بوڈ ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ آئندہ 2 روز اپنے گھر میں آئسولیشن کریں گے اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے۔ترجمان قومی ٹیم کے مطابق نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل جونیئر، مزید 7 غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کے لئے مزید 7 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں کا تعلق امریکا، جنوبی افریقا، بنگلادیش، متحدہ عرب امارات، نیپال اور افغانستان سے ہے۔ان کھلاڑیوں کے آنے کے بعد پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے لئے لاہور پہنچنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے جبکہ باقی 5 غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود یارکشائر کے کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کو انگلش کائونٹی یارکشائر کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق شان مسعود 2023 کے سیزن میں تمام فارمیٹس میں کپتانی کی ذمہ داری نبھائیں گے۔یارکشائر کے کوچ اوٹس گبسن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے شان مسعود سے بات ہوچکی ہے اور انہیں کپتان مقرر کرنے سے متعلق آگاہ کردیا ...

مزید پڑھیں »

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ورلڈ کپ میں سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں کو چار چار لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔   ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!