روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 ستمبر, 2022

ایک اور سنسنی مقابلہ، پاکستان نے انگلینڈ کو زیر کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں شکست دیکر سیریز میں تین دو کی برتری حاصل کرلی ہے، انگلینڈ کی ٹیم جسے میچ جیتنے کیلئے 146 رنز کا ہدف ملا تھا مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں پر 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی، انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکے پانچویں ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیون ملان اور سام کورن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم میں ان فٹ عثمان قادر کی جگہ شاداب ...

مزید پڑھیں »

ویمن ایشیا کپ 2022 میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ

ایشین کرکٹ کونسل کے ویمن ایشیا کپ 2022 میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ ہو گئی۔کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستانی ٹیم دبئی کے راستے بنگلہ دیش روانہ ہوئی جہاں ٹیم اے سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ایشین کرکٹ کونسل کا ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے سلہٹ میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسڑیلوی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ کیمرون گرین کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔آسٹریلین ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، مارکوس اسٹوئنس اور مچل اسٹارک کی واپسی ہوئی ہے   چاروں کھلاڑی بھارت سے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی وکٹ لینے کا ہنر جانتے ہیں، مارک وا

سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے آئی سی سی ویب سائٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا، انہوں شاہین شاہ آفریدی کو بھی اپنے پہلے 5 کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے۔سابق کرکٹر مارک وا نے پہلے نمبر پر بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا اور دوسرے نمبر پر شاہین شاہ آفریدی کو ...

مزید پڑھیں »

محمد نواز اور خوشدل شاہ مستقل مزاجی نہیں دکھا پائے، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے آل رائونڈر کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ گرین شرٹس کے پاس خوشدل شاہ، محمد آصف، محمد نواز اور شاداب خان جیسے کھلاڑی موجود ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی ہاردک پانڈیا کی طرح ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رئوف کی ترقی ہوئی ہے۔پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رئوف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم چوتھے سے رینکنگ میں تیسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے ہونہار کھلاڑی محمدحبیب کا قومی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

سکواش کے ہونہار کھلاڑی محمد حبیب نے قومی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،ہیپی ڈے سکول کے طالبعلم محمد حبیب سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹین اور سابق قومی کو چ امجد خان کے ساتھ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم اسٹڈیم میں ٹریننگ کررہے ہے،وہ سکواش کے انڈر 15کٹیگری کے مقابلوں میں حصہ لیکر نمایا کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی ایم ایس جونیئر پریمیئر لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

آئی سی ایم ایس جونیئر پریمیئر لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، آئی سی ایم ایس شارکس نے آئی سی ایم ایس ایگلز کو 14 رنز جبکہ ہاکس نے ہیٹس کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔باضابطہ افتتاح پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر علی نے کیا، جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں شارکس نے ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی

پشاور فٹ بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی کمشنر ہاؤس پشاور میں میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کمشنر پشاور ریاض محسودتھے جنہوں نے ٹرافی کی رونمائی کی اس موقع پر خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری انٹر نیشنل فٹبالر باسط کمال، پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان گوہر زمان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گل رخ چیف آرگنائزرچیئر مین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!