روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 ستمبر, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے زمبابوے کا سکواڈ بھی سامنے آگیا

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کیپٹن کریگ ارون اگست کے اوائل سے ہیمسٹرنگ کی وجہ سے سائیڈ لائن ہونے کے بعد سکواڈ میں واپس آئے ہیں اور انہیں میگا ایونٹ کے لیے کپتان برقرار رکھا گیا ہے   زمبابوے کو کوالیفائنگ رائونڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 5 اسٹینڈبائی پلیئرز کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کی قیادت داسون شناکا کریں گے۔ سکواڈ میں گوناتھلاکا، نسانکا، کوشل مینڈس، اسالنکا، راجاپکسا، دھننجایا ڈی سلوا، ہسارنگا، مہیش تھیکشانا میں شامل ہیں۔جیفری وینڈرسے، کرونارتنے، مدھوشانکا اور پرمود ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ہوگا، فل سالٹ

انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس بھی فروخت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔کراچی میں ہونے والے ابتدائی چار میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں البتہ منگل جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے میچز کے کچھ ٹکٹس تاحال فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔مہمان ٹیم کی آمد کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔پی سی بی نے فرسٹ بورڈ کی عبوری کمیٹیوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کی ہے۔اس سے قبل پی سی بی نے 5 مارچ کو عبوری کمیٹیوں کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی تھی۔واضح رہے کہ کمیٹیوں کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی اور قومی سکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی پہنچ گئی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

سیلا ب متاثرین امداد کیلئے پشاور میں فٹبال کا نمائشی میچ کا انعقاد

خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے تباہی سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کرنے کے لئے گزشتہ روز طہماس خان سٹیڈیم میں فٹ بال کا میچ کے آر ایل اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا جس میں کے آر ایل کی ٹیم نے صفر کے مقابلے دو گول سے کامیابی اپنے نام کی کے آر ایل کی ...

مزید پڑھیں »

باچا خان یونیورسٹی اور ایلیٹ سپورٹس پاکستان کے مابین مفاہمتی یاداشت کا معاہدہ ہوگیا

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور ایلیٹ سپورٹس پاکستان کے مابین معاہدہ ہوگیا ،معاہدے کی تقریب باچا خان یونیورسٹی میں منعقد ہوئی،جس میں باچاخان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر بشیر احمد بھی موجود تھے۔باچا خان یونیورسٹی کی طرف سے ڈائریکٹریس سپورٹس وسابق انٹرنیشنل اتھلیٹ شبانہ خٹک اور ایلیٹ سپورٹس کے چیف ایگزیکٹیومحمدجمال قریشی نے دستخط کئے۔ مفاہمتی یاداشت کے مطابق ایلیٹ ...

مزید پڑھیں »

محمّد ارشد جان ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ پولینڈ کیلئے ریفری منتخب ہوگئے

محمّد ارشد جان ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ پولینڈ کیلئے ریفری منتخب ہوگئے ورلڈ کراٹے آرگنائز یشن WKO جاپان اور یورپئین فل کنٹیکٹ کراٹیآرگنائز یشن کے زیر اہتمام 22ستمبر سے پولینڈ کے شہر وارسا میں ساتہویں ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں دنیا بھر سے ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔جس کیلئے پاکستان فل کنٹکٹ کراٹے فیڈریشن کے صدر اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 یکم اکتوبر سے شروع ہوگا

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 یکم اکتوبر سے طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں صوببے بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اورڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان نے لیگ میں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چیف آرگنائزرچیئر مین یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن گل حیدر کے مطابق لیگ کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!