روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2022

پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، انگلینڈ کی سیریز میں دو ایک کی برتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک مرتبہ پھر دو ایک کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے انگلش ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ مقابلے ختم

خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اسیوسی ایشن کیوکشن کائی کے زیر اہمتام گز شتہ روز کراٹے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر tvcپشاورمیں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے جسں میں صوبہ بھر سے 100سے زائد کھلاڑیوں اور کوچز نے شرکت کی، انٹر نیشنل ریفری وبرانچ چیف پاکستان(شیھان)صاحبزادہ الھادی نے چیف اگزامنر جبکہ محمد ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو ہنرمندبنانے اور انکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس

نوجوانوں کو ہنرمندبنانے اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس کے دو سیشن ہوئے، وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک تیمورمسعود نے پہلے جبکہ ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے دوسرے سیشن کی صدارت کی، اجلاس میںڈی جی پی آئی ٹی بی ...

مزید پڑھیں »

کوچ سے تنازع، سپین ویمن ٹیم کی15 کھلاڑی ایک ساتھ مستعفی

سپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی 15 کھلاڑیوں نے کوچ کو ہٹانے کے لیے ایک ساتھ استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل سپینش فٹبال فیڈریشن کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچ سے کچھ تنازعات کی صورت میں 15 کھلاڑیوں نے استعفی دیا ہے۔فیڈریشن کے مطابق ایسا واقعہ فٹبال کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کیلئے بھرپور تیاری کر رہی ہوں، ندا ڈار

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار نے ویمن کرکٹ کے لیے لیگ کو اہم قرار دے دیا۔ندا ڈار نینجی ٹی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویمن کرکٹ کے فروغ کے لیے لیگ کا ہونا بہت ضروری ہے، ویمن کرکٹرز کو ایکسپوژر ملے گا اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے تجربے سے فائدہ ہوگا۔تجربہ کار اور سینئر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ میں تمغہ جیتنے والی پہلوان علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی اسد کا پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔پاکستانی پہلوان کی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ٹوئٹر پر بچوں کے ہمراہ خانہ کعبہ میں لی گئی تصاویر جاری کرتے ہوئے حفیظ نے اپنے چاہنے والوں کو عمرے کی ادائیگی کی اطلاع دی۔تصاویر میں سابق کھلاڑی کو خانہ کعبہ کے آگے بیٹیوں اور بیٹے کے ہمراہ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔سابق کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ نے محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔جمعرات کی رات کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا بڑا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے پورا کر لیا۔بابر اعظم نے شاندار سنچری ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونگے، شان ٹیٹ

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کا حصہ ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے لکھا کہ شاہین شاہ آفریدی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر جم اور جسمانی ورزش کررہے ہیں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی چھین لیا ہے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 11 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 66 گیندوں پر 110 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!