روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2022

ایشیا کپ، سری لنکا نے بھارت کو دھول چٹا دی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف یادگار فتح گرین، شرٹس کو بہادرانہ فیصلوں کا ثمر مل گیا

تحریر : عبدالرحمن رضا عام طور پر صحافی ہر میچ شروع ہونے سے 3گھنٹے قبل ہی اسٹیڈیم پہنچ جاتے ہیں، پاکستان اور بھارت مقابل ہوں تو ہر حال میں 4 گھنٹے پہلے پہنچنا ضروری ہوتا ہے،ایشیا کپ کیلیے پاکستان سے آئے ہوئے سپورٹس جرنلسٹس اعجاز وسیم باکھری،عبدالقادر خواجہ،ابوبکر بلال اور بلال عقیل کے ساتھ 12بجے گھر سے اسٹیڈیم روانہ ہوئے، ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا، پی سی سبی حکام نے تیاریوں کے حوالے سے مہمان وفد کو بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد نے قذافی سٹیڈیم دورہ کے موقع پرسیزیز کی تیاریوں کا جائزہ لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی ...

مزید پڑھیں »

خوشی ہوتی ہے کہ میرے پاس رضوان جیسے واریئرز ہیں،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی خوبصورتی ہے کہ کسی بھی بولر پر اٹیک ہوسکتا ہے، ہمارے بولنگ یونٹ نے اچھا اٹیک کیا اور اچھا کم بیک کیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بولنے سے نہیں جیتی جاتی، اس کے لیے کوشش اور ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس کل پشاور میں منعقد ہوگی،نثار احمد

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان سائیکلنگ ریس کل بدھ کو پشاور میں منعقد ہوگی۔ سائیکل ریس کا افتتاح سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کریں گے۔ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے بتایا کہ ایونٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس 7ستمبر کو صبح ...

مزید پڑھیں »

سعید انور 54برس کے ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز اوپنر سعید انور نے زندگی کی 54 بہاریں دیکھ لیں، 6 ستمبر 1968 کو کراچی میں پیدا ہونے والے سعید انور نے پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف 23نومبر 1990 کو فیصل آباد میں کھیلا تھاجبکہ انہوں نے اپنا الوادعی ٹیسٹ بنگلہ دیش کیخلاف ملتان میں ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے بے چین

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھارت کیخلاف اپنے ساتھیوں کی فتح ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے بے چین کر گئی، وہ اس انتظار میں ہیں کہ کب وہ صحت یاب ہو کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی ساتھی کرکٹرز حارث رئو ف اور نسیم شاہ سے گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن کو خطرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن خطرے سے دوچار ہو گئی۔بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے، وہ ایک ہزار سے زائد دنوں سے پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ میں اب تک ...

مزید پڑھیں »

سریش رائنا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے

بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سریش رائنا نے ٹوئٹر پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اپنے ملک اور ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔   بھارتی کرکٹر نے لکھا میں اب کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں،کیرئیر میں سپورٹ کرنے پر ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست

یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار  رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔یاد رہے کہ  رافیل نڈال نے  رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں  رسائی حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!