روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2022

جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی

نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے دی گئی سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جمی نیشم کو ایک دستیاب کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ اوورسیز ڈومیسٹک لیگز کے ساتھ معاہدوں کی وجہ سے وہ مصروف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ میچوں کیلئے قذافی سٹیڈیم تیار

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے قذافی سٹیڈیم لاہور کے گراونڈ کو تیار کر لیا گیا ہے، سر سبز گراونڈ دلکش منظر پیش کرنے لگا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرنا ہے یہ میچز ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر ٹیم کے انتخاب پر پھٹ پڑے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘ایوریج لوگوں کو ایوریج بندے ہی پسند آتے ہیں، ایوریج لوگوں سے غیر معمولی فیصلوں کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو ٹیم میں ہونا چاہئے تھا، شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو انگلینڈ کی ہوم سیریز کے خلاف ٹیم میں رکھنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں قومی سکواڈ کے انتخاب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا ‘مجھے بہت خوشی ہے کہ ٹیم میں شان مسعود کی واپسی ہوئی لیکن شعیب ملک ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کرکٹ گرائونڈز بارے عدالت کا بڑا حکم

عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے کرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سابق چیئرمین ایم سی آئی سردار مہتاب کی حکم امتناع کی درخواست منظور کرتے ہوئے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو کرکٹ گرائونڈز کرائے پر دینے سے روک دیا۔   میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کرکٹ گرائونڈز میں مفت کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

عاقب جاوید کا ورلڈ کپ کیلئے منتخب سکواڈ پر عدم اعتماد کا اظہار

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر ہی ہماری اصل پرابلم ہے، مجھے نہیں لگتا سلیکٹ کی گئی ٹیم ورلڈ کپ میں بہت اچھا کر سکے گی۔نجی ٹی وی چینل پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ایشیا کپ والی ہی ٹیم منتخب ہوئی ہے، شان مسعود نے پرفارم کیا، خوشی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، نادیہ خان

قومی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے کہا ہے کہ ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،فٹبال ہاؤس لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8سال کے طویل وقفہ کے بعد پاکستان کو کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کا موقع ملااورتیاریوں کیلئے بھی محدود وقت تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سابق آئی سی سی امپائر اسد رئوف سپرد خاک، نماز جنازہ میں علیم ڈار کی بھی شرکت

سابق آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر اسد رؤف لاہورمیں انتقال کرگئے۔ آئی سی سی کے ٹاپ امپائرز میں رہنے والے اسد روف نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کی۔ انہیں گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ دورران امپائرنگ کیرئیربھی اسد رؤف کی اوپن ہرٹ سرجری ہوئی ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان کے گھٹنے کا علاج بھی لندن میں کرایا جائیگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم بیٹر فخر زمان بھی گھٹنے کی انجری کا لندن میں علاج کرائیں گے۔اس حوالے سے ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بیٹر فخر زمان جمعہ کو لندن روانہ ہوں گے، پی سی بی نے لندن میں فخر کیلئے ڈاکٹرز سے وقت لے لیا ہے۔   ترجمان کے مطابق فخر زمان ایشیا کپ ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی کس کے خرچ پر لندن میں علاج کروا رہے ہیں؟

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد آفریدی کی جانب سے دیے گئے بیان پر ان کا نام لیے بغیر وضاحت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے میڈیکل اور ری ہیب کے تمام انتظامات کرتا ہے۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی انجری سے نجات کیلئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!