روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 ستمبر, 2022

ایشیا کپ فائنل، سری لنکا نے پاکستان کو چاروں شانے چت کردیا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو 24 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ فائنل، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فائنل میچ کیلئے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں باہر ہونے والے شاداب خان اور فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، بابر اعظم کا ٹاس کے موقع پر کہنا تھا کہ پراعتماد ہیں، ٹیم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا کو پہلی شکست

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے بالآخر خیبرپختونخوا کی جیت کے تسلسل کو توڑتے ہوئے پچیس رنز سے کامیاب حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

انگلش فاسٹ بائولر سٹیورٹ بورڈ کا اعزاز

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر سٹیورٹ بورڈ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولرز کی فہرست میں آسڑیلیا کے سابق فاسٹ بائولر گیلن میگراتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، سٹیورٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد ان کی ...

مزید پڑھیں »

کیریبین پریمیئر لیگ، عماد وسیم اور محمد عامر کی شاندار کارکردگی

  ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ میں جمیکا تلاواز نے بلے باز روومین پاول اور فاسٹ بائولر محمد عامر کی شاندار کارکردگی کے باعث ٹرینبیگو نائٹ رائیڈرز کو 34 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ٹریبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے جمیکا تلاواز کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد نے نوجوان کرکٹرز کو کرکٹ کے گر سکھائے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جاوید میانداد ملک کے مستقبل کے کھلاڑیوں کو ٹپس دینے لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے، اس موقع پر انہوں نے نوجوان کرکٹرز کو بیٹنگ کے حوالے سے مفید ٹپس دیئے، بین الاقوامی کرکٹ کے تقاضوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

قومی تربیتی کیمپ میں شریک 36فٹبالرز شارٹ لسٹ

  قومی تربیتی کیمپ میں شریک 36فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔ ابتدائی طورپر 90 کھلاڑیوں کو لاہور طلب کیا گیا تھا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر 36کا انتخاب ہوا، شارٹ لسٹ میں شامل پلیئرز کی ٹریننگ کا سلسلہ لاہور میں جاری رہے گا، ان میں سے ہی آئندہ انٹرنیشنل مصروفیات کیلئے حتمی قومی اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں چھ صفر سے شکست

نیپال میں جاری ساف ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئی جس کے بعد اب وہ ٹائٹل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی ہے، قومی فٹبال ٹیم اپنا آخری گروپ میچ تیرہ ستمبر کو مالدیپ کیخلاف کھیلے گی ،پاکستانی خواتین بنگلہ دیش کی مضبوط ٹیم کیخلاف زیادہ مزاحمت نہ کرسکی اور اسے 0-6 سے ...

مزید پڑھیں »

سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ، پاکستان کی میکسیکو سے شکست کے باوجود شاندار کارکردگی

میکسیکو ورلڈ کپ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہونے کے ناطے گروپ جی میں ٹیم پاکستان کے ساتھ شریک ہے۔ ایک شاندار مقابلے میں، میکسیکو کو پاکستانی کھلاڑیوں نے مشکل وقت دیا، جو ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں جاری سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ کے اپنے پہلے کھیل میں کسی بھی طرح سے معمولی نہیں لگ رہے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وویمن باسکٹ بال چمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان

فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ کھیلی جانیوالی نیشنل وویمن باسکٹ بال چمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے،افتتاحی میچ میں میزبان اسلام آباد کا مقابلہ تین اکتوبر کو لاہور سے ہوگا،یہ چمپئن شپ تین سے سات اکتوبر کے درمیان لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی   فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!