روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 ستمبر, 2022

ایشیا کپ، سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، اب دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ٹکرائو اتوار کے روز ہوگا، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، پاکستانی بیٹنگ لائن دھوکہ دے گئی

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کی ٹیم 19.1 اوورز میں 121 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف ملا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری

لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔رپورٹ مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 17 سالہ لڑکی کی جانب سے زیادتی کے الزام پر نیپال کی عدالت نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔رپورٹس کے مطابق17 سالہ لڑکی نے ...

مزید پڑھیں »

شان ٹیٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں افغانستان کو نسیم شاہ کے مسلسل دو چھکوں کی بدولت آخری لمحات میں شکست دینے والی قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بالنگ کوچ شان ٹیٹ کے جذباتی ٹوئٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شان ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کے ڈیف ایونٹ میں مردوں کا ٹائٹل زاہد اور خواتین کا سارہ نے جیت لیا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کے ڈیف ایونٹ میں مردوں کا ٹائٹل زاہد اور خواتین کا سارہ نے جیت لیا ہے۔ گزشتہ روز لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے مردوں کے ڈیف ایونٹ میں زاہد نے 130 سکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ زوہیب نے 108 ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان کے حمزہ اقبال نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا ہے۔پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے 84 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی فائٹ میں بھارت کے وویک تیجا کو آٹھ صفر سے شکست دی تھی۔   دوسری فائٹ میں انہیں انگلینڈ کے جو کیلوے نے سات دو سے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، اولمپیئن کلیم اللہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی مقرر کر دیے گئے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا۔پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

گرین شرٹس کو جوائن کرنے کیلئے بیتاب ہوں، میتھیو ہیڈن

ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن بھی گرین شرٹس کو جوائن کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پی سی بی نے میتھیو ہیڈن کا ایک ویڈیو بیان ...

مزید پڑھیں »

میتھیو ہیڈن ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم مینٹور مقرر

میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کر دیے گئے۔ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی اس سے قبل آئی سی سی مینز ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی ملکہ برطانیہ سے کہاں ملاقات ہوئی تھی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دبا کی وجہ بتا دی۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے افغانستان دبائو میں نظر آئی۔انضمام الحق نے کہا کہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!