روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 ستمبر, 2022

محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کی انجری سے متعلق پی سی بی کی اپ ڈیٹ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، میڈیکل ٹیم شاہنواز  دھانی کو ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان کوہاٹ انٹر ہائی سکول رسہ کشی مقابلے

یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائی سکول کوہاٹ میں رسہ کشی مقابلے منعقد ہوئے جس میں دس ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میں کمپری ہنسیو ہائی سکول نے کوہاٹ فرینڈز کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل شاہد زمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ امان اللہ، ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان کینڈی لینڈ انٹر اکیڈمیز جونیئر سپر لیگ یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی نے جیت لی

آل پاکستان کینڈی لینڈ انٹر اکیڈمیز جونیئر سپرکرکٹ لیگ یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی نے جیت لی فائنل میں شاہین کرکٹ اکیڈمی کو 16 رنز سے شکست، مہمان خصوصی پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق سینئر نائب صدر ملک فرمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ سید عالم خان،فضل رحیم،اکمل خان،عبدالرحیم سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں   چار ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے میں ہے،عادل رشید

برطانوی کرکٹر عادل رشید کا کہنا ہے کہ کرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے میں ہے۔عادل رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہائی والٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہکرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کی ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ 6ستمبر کو موصول ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ چھ ستمبرکو موصول ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دائیں گھٹنے میں تکلیف کے بعد محمد رضوان کا ایم آر آئی کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف میچ میں کیپنگ کے دوران محمد رضوان گھٹنے کی شدید ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آخری مرتبہ ایشیا کپ میں بھارت کو 2014 میں شکست دی تھی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کی فتوحات کو 8 سال بعد بریک لگا دیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بھارت کو ایشیا کپ میں آخری مرتبہ 2014 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا 4 میچوں بعد بھی ناقابل شکست

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا نے مسلسل چوتھی جیت حاصل کرتے ہوئے سدرن پنجاب کی ٹیم کو بارش سے متاثرہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والی بارش کے باعث میچ کو پانچ پانچ اوورز تک محدود کردیا گیا جس کا ٹاس خیبرپختونخوا نے جیت کر ...

مزید پڑھیں »

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 281 میچز کی میزبانی کرکے دنیا میں سرفہرست

ہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ اس روز سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ایشیا کپ کے میچ نے اس دنیا میں سب سے میچ کھیلے جانے والے میدان کا درجہ دیدیا۔ اس سے قبل یہ اعزاز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے پاس تھا۔ شارجہ اب تک 9 ٹیسٹ ، 244 ایک روزہ میچز اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!