ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین سکواش وتائیکوانڈوٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ہیڈ کوچ بشری، تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئر مین الیاس آفریدی، تائیکوانڈو کوچز نازیہ علی، میمونہ، سکواش ایسوسی ایشن کے کوچ منورزمان، طاہر اقبال، محمود، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 ستمبر, 2022
قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑیوں کی بھی سنی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ٹیم آفیشلز کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور کامن ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ ماریشس میچ 3-3سے برابر
ہنگری کے شہربوڈاپیسٹ میں جاری سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کا دوسرا میچ ماریشس کے خلاف کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے 3گول کرکے میچ ڈرا کر دیا۔ سوکا ورلڈ کپ میں 40 سے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں، جس میں پاکستان کو گروپ G میں میکسیکو، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ماریشس جیسی فٹبال کی ٹیموں میں رکھا ...
مزید پڑھیں »