قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے ری ہیب میں تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تصویر جاری کی ہے۔یاد رہے کہ فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی انجریز کے باعث برطانیہ میں ری ہیپ پراسس میں مصروف تھے تاہم اب دونوں کھلاڑی ری ہیب پراسس مکمل کر کے ٹی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اکتوبر, 2022
عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔ عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر لیگ، گجرانوالہ جائنٹس کی پہلی جیت
پاکستان جونیئرلیگ کے گیارویں میچ میں گجرانوالہ جائنٹس نے راولپنڈی ریڈرز کو4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلےجانے والے گیارویں میچ میں گجرانوالہ ریڈرز نے129 رنزکا ہدف با آسانی 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ گجرانوالہ کی 8 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے باوجود شیوون ڈینیل ...
مزید پڑھیں »ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط
ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے ہیں، بدھ کے روز مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور اعصام الحق نے دستخط کئے،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی
پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی،۔دوستانہ میچز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی ایف ایف کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں ملک کے مختلف شہروں سے 90 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر ان میں ...
مزید پڑھیں »ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا، افغان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی نے فنڈز نہیں دیئے، نصیب خان زدران
افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او نصیب خان ذدران نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 14 مہینوں سے آئی سی سی سے فنڈ نہیں ملا ہے جس کی وجہ سے طالبان حکومت کی مدد سے کرکٹ معاملات چلا رہے ہیں، طالبان حکومت نے اب تک 12 لاکھ ڈالر دیئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ افغان کرکٹ مالی مشکلات کا ...
مزید پڑھیں »قومی سکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 اکتوبر کو برسبین روانہ ہو گا
قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبرن پہنچے گا جہاں پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو بھارت کے ساتھ کھیلے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فائنل کے بعد کرائسٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی جیت لی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس ...
مزید پڑھیں »