روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2022

شان مسعود کے تمام ٹیسٹ کلیئر

شان مسعود ہسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے ہیں،ان کے تمام ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں،گیند لگنے کی وجہ سے شان مسعود کو ہلکی سوجن آئی ہے ان کی تمام نیورولوجیکل آبزرویشن نارمل آئی ہیں،کن کشن کے پیش نظر ان کی صحت کا کل دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، یاد رہے کہ شان مسعود پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیٹ سیشن کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کالی آندھی کو روند کر سپر 12 مرحلے میں داخل

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دیکر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود پریکٹس سیشن کے دوران نواز کی ہیٹ لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے موجود قومی ٹیم کے بلے باز شان مسعود سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی بھارت کے خلاف اپنا افتتاحی میچ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کے شہر میلبرن موجود ہے۔دونوں ٹیمیں اتوار کو ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

73ویں پنجاب گیمز،صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز شروع

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ہدایت پرمحکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام 73ویں پنجاب گیمز کی تیاریاں جاری ہیں، 73ویں پنجاب گیمز 24سے 27اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پنجاب بھرسے کھلاڑی شرکت کررہے ہیں دیگر صوبوں کی ٹیمیں بھی گیمز میں حصہ لیں گی، 73ویں پنجاب گیمزمیں شرکت کیلئے صوبہ بھر میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!