شان مسعود کے تمام ٹیسٹ کلیئر

شان مسعود ہسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے ہیں،ان کے تمام ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں،گیند لگنے کی وجہ سے شان مسعود کو ہلکی سوجن آئی ہے
ان کی تمام نیورولوجیکل آبزرویشن نارمل آئی ہیں،کن کشن کے پیش نظر ان کی صحت کا کل دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، یاد رہے کہ شان مسعود پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیٹ سیشن کے دوران محمد نواز کی جانب سے لگائی گئی ہیٹ سے گیند لگنے پر زمین پر گر گئے تھے جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

تعارف: newseditor