کچھ دن پہلےخبر آئی کہ ملک کے 1955 میں بننے والے سب سے پرانے نیشنل اسٹیڈیم جس میں اب تک 44 ٹیسٹ ،48 ون ڈے انٹرنیشنل اور 11 ٹی 20 میچز کھیلے جا چکے ھیں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ھے۔۔۔ جس پر سوشل میڈیا میں کافی لوگوں نے تنقید بھی کی حالانکہ یہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا چھا اقدام ھے نیشنل بنک سے 5 سالہ معاہدہ سے اچھی خاصی رقم پی سی بی کو ملے گی جو اس اسٹیڈیم پر خرچ ھو گی،رمیز راجہ کہ اس فیصلے سے پاکستانی کرکٹ کو فائدہ ہوگا، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں