پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے فتح کیلئے درکار 355 رنز کے تعاقب میں چار وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سکور کر لئے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید 157 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی چھ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 دسمبر, 2022
میکسیکو کے باکسر البرٹو نے برطانوی باکسر وارنگٹن کو شکست دیدی
برطانوی باکسر جوش وارنگٹن کو میکسیکو کے باکسر البرٹو لوپیز نے پوائنٹس پر شکست دیکر آئی بی ایف فیڈرویٹ کے عالمی اعزاز سے محروم کردیا ہے، 32 سالہ وارنگٹن نے یہ اعزاز رواں سال مارچ میں جیتا تھا اور وہ توقع کر رہے تھے کہ وہ با آسانی میکسیکو کے باکسر کو شکست دیکر اپنے اعزاز کا دفاع کرلینگے تاہم ...
مزید پڑھیں »چوتھی ٹور آف اسلام آباد تین روزہ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ختم
چوتھی ٹور آف اسلام آباد تین روزہ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اسلام آباد ختم ہو گئی،جس میں مختلف ٹیموں کے ممبران نے بھرپور انفرادی ٹائم ٹرائلز کے ساتھ اپنی نوعیت کے اس ایک نیشنل روڈ سائیکلنگ ایونٹ میں حصہ لیا،روڈ سائیکلنگ ایونٹ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »آئرش باکسر کونلن نے حریف کو پہلے ہی رائونڈ میں ڈھیر کردیا
آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فیدر ویٹ باکسر مائیکل کونلن نے اپنے حریف فرانس کے باکسر کریم غفوری کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست دیدی، اس کامیابی سے اب مائیکل کونلن فیدرویٹ ورلڈ ٹائٹل کے مزید قریب ہو گئے ہیں، اکتیس سالہ کونلن نے پہلے رائونڈ کے آغاز سے ہی اپنے حریف کریم غفوری پر تابڑ توڑ مکے برسانا شروع ...
مزید پڑھیں »جلد پی ایس ایل میچز پشاور میں ہونگے، رمیز راجہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ٹیسٹ کرکٹ کو تجربہ گاہ بنانے کا سوچنے لگے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستانی عوام کرکٹ کے حوالے سے بہت جذباتی ہے، اسی لئے میرا کام دبائو سے بھرپور ہے، ہم کھیل کا انداز تبدیل کرنے کیلئے کرکٹرز کا نیا پول لانے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »سپنر ابرار احمد نے محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا۔ابرار احمد نے اولی رابنسن کو 3 رنز پر بولڈ کرکے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 11 ویں وکٹ اپنے نام کی۔ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لی تھیں۔یاد رہے کہ محمد زاہد ...
مزید پڑھیں »مراکش سے شکست کے بعد رونالڈو روتے ہوئے گرائونڈ چھوڑ گئے
قطر میں جاری ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دی۔ مراکش کے یوسف نصیری نے 42 ویں منٹ میں گول اسکور کیا جبکہ پرتگال کی ٹیم نے کئی گول مس کیے۔رونالڈو میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں آئے اور گول کیلئے کئی کوششیں ...
مزید پڑھیں »مراکش کے کھلاڑی کا جیت کی خوشی میں والدہ کے ہمراہ رقص
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب ٹیم مراکش کے کھلاڑی سفیان بوفال کی والدہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔قطر کے الثمامہ سٹیڈیم میں مراکش، پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقن ...
مزید پڑھیں »مراکش فٹبال ٹیم کیخلاف عالمی کپ میں صرف ایک ہی ٹیم گول سکور کرسکی
فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ پہنچنے والی مراکش کی ٹیم کے خلاف اب تک حریف ٹیموں کے گول کی تعداد جان کر مداح حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی جس کے بعد مراکش ورلڈ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ، مراکش اور فرانس کی کامیابیاں، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے انگلینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے، انگلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا آغاز تیزی سے ہوا اور فرانس کے کھلاڑی اوریلین چومینی نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »