روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 دسمبر, 2022

سپورٹس جرنلسٹس پر رمیز راجہ کے بے بنیاد الزامات، خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی شدید الفاظ میں مذمت

خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے سابق چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کی جانب سے سپورٹس جرنلسٹس پر بے بنیاد الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے،اس حوالے سے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا زیر صدارت عاصم شیراز اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر نائب صدر عمران یوسفزئی، جنرل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان نیشنل بیڈمنٹن رینکنگ چیمپئن شپ کا حیدرآباد کلب میں آغاز

حیدرآباد(پرویز شیخ)نیشنل بیڈمنٹن رینکنگ چیمپئن شپ آج سے حیدرآباد کلب نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں شروع ہوگئی۔ چیمپئن شپ کی منظوری پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے دی ہے اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے اس چیمپئن شپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ چیمپئن شپ میں تمام صوبوں، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس اور ایس این جی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا

کراچی میں جاری پاکستان کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کی دونوں ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں31 دسمبر بروز ہفتہ کو اسٹیٹ بنک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے اختتام پر سینٹرل پنجاب کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے جبکہ سدرن پنجاب کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم، کیوی بیٹر کین ولیمسن پلیئر آف دی میچ قرار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کراچی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے، پاکستان کی جانب سے جیت کیلئے دیئے جانے والے 138 رنز کے ہدف میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پانچویں اور آخری روز میچ ختم ہونے تک ایک وکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں شروع

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دورہ آسڑیلیا اور پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے لاہور میں تربیتی کیمپ کے پہلے مرحلے کے بعد کراچی میں دوسرے مرحلے کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، پاکستان کی ویمن کرکٹرز نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کیں، اس موقع پر ٹیم کے عبوری ہیڈ اور ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، آسڑیلوی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں 2 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 14 رکنی اسکواڈ میں میتھیو رینشا اور آشٹن اگر کو شامل کرلیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق جوش ہیزل ووڈ فٹ ہو کر تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔   کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میلبرن میں دوسرے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی

معروف بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت بھیانک کار حادثے کا شکار ہو گئے تاہم گاڑی تباہ ہونے کے باوجود خوش قسمتی سے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔وکٹ کیپر بلے باز اترکھنڈ میں اپنے آبائی علاقے رورکی میں حادثے کا شکار ہوئے اور انہیں شدید زخمی ہونے کے سبب ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ان کی مرسڈیز گاڑی کو اس دوران آگ ...

مزید پڑھیں »

پیلے کے شاندار فٹبال کیریئر پر ایک نظر

عظیم فٹبالر پیلے نے 15 برس کی عمر میں کلب فٹبال کا آغاز کردیا تھا، پیلے پہلی بار سینٹوس کلب کی جانب سے کھیلے تھے۔پیلے نے 21 سال کے فٹبال کیریئر میں 1363 میچز کھیلے، انہوں نے ان میچوں میں مجموعی طور پر ریکارڈ 1281 گول اسکور کیے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ ( 92) ہیٹ ٹرک کا ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے کی بیٹی کِیلے نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، لیجنڈ فٹبالر  آنتوں کےکینسر میں مبتلا تھے۔فٹبال کے’کنگ’ کی حیثیت سے مشہور پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے  تین ورلڈ کپ 1958، 1962 اور ...

مزید پڑھیں »

پوٹھوہار فیسٹیول، انٹرڈسٹرکٹ ہاکی مقابلوں میں راولپنڈی کی ٹیم نے ٹائٹل جیت لیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پوٹھوہار فیسٹیول میں اتھلیٹکس، ہاکی،بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اورتائیکوانڈو کے مقابلے ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی مقابلوں میں راولپنڈی کی ٹیم نے فائنل میں جہلم کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ پوٹھوہار فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے بیک وقت راولپنڈی ڈویژن کے 6اضلاع میں جاری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!