روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 دسمبر, 2022

حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے حق میں نہیں ہوں، شاہد آفریدی

اسٹار آل راؤنڈر کھلاڑی شاہد آفریدی کا  کہنا ہے کہ  وہ حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے حق میں نہیں  ہیں۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  پنڈی پچ سے متعلق شاہد آفریدی نے کہا کہ فاسٹ بولرزکو اس پچ پر بہت جان لگانا پڑے گی، اس پچ پر  بولر جان لگائے بغیر بولنگ کرہی نہیں سکتا۔شاہد آفریدی نے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سارا کریڈیٹ انگلش بولرز کو دینا چاہیے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔راولپنڈی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر عبدالرزاق نے تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ تھوڑا ساتھی پوزیٹو کھیلتے تو انگلینڈ کے خلاف پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔سابق آل راؤنڈر نے مزید  ...

مزید پڑھیں »

ہم اسپنرز کے لیے سازگار پچ چاہتے تھے، وہ نہیں مل پائی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی۔   انہوں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم انگلینڈ سے شکست کھا گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز آخری سیشن میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو 74 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم جسے انگلینڈ کی جانب سے 343 ...

مزید پڑھیں »

سنیل گواسکر نے عالمی کپ جیتنے کا طریقہ بتا دیا

بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہے تو کور ٹیم کو تمام ون ڈے میچز کھلانا ہوں گے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ امید ہے کہ ٹیم میں زیادہ تبدیلی نہیں ہوگی، مجھے یہ بھی امید ہے کہ کسی کو زیادہ بریک دینے کی ضرورت نہیں ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے، ان کے بیک اپ کے لیے اسکواڈ میں دو فاسٹ بولرز کو طلب کر لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کو دائیں ٹانگ میں کھچاو کا سامنا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ جمعرات سے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

سندھ کی مہمان نوازی ہمارے پٹھانوں کی طرح مشہور ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بتادیا کہ وہ کس کے فین ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ کے لاکھوں فین ہیں آپ کس کے فین ہیں؟شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر شروع کی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

انگلش آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون کا دورہ پاکستان ختم

دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون گھٹنے میں چوٹ کی وجہ سے دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ انگلینڈ واپس جائینگے، لیام لیوئنگسٹون جنہیں راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیسٹ کیپ دی گئی تھی کو میچ کے دوسرے روز فیلڈنگ کے دوران گھٹنے میں چوٹ آئی جس کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ سینیگال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سینیگال کو تین صفر سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے جہاں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس کے ساتھ ہفتے کے روز ہوگا، انگلینڈ کی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی سینیگال کی ٹیم کو دبائو کا شکار ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!