روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 دسمبر, 2022

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر چیمپئن بن گیا

قطر میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن نے فرانس کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان میچ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز پورے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کا بھرپور مقابلہ کیا ، 1986 کے بعد یہ پہلا ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 354 پر آئوٹ، پاکستان پر 50 رنز کی برتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لئے تھے اور اسے انگلینڈ کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 29 رنز درکار ہیں، جس وقت دوسرے دن کا کھیل ...

مزید پڑھیں »

روہیت شرما کو گھر بیٹھنے کا مشورہ

بنگلادیش کے خلاف ون ڈے میچ میں انگوٹھے کی انجری کا شکار ہونے والے بھارتی کپتان روہیت شرما کو سابق بھارتی کپتان اجے جڈیجا نے دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بجائے گھر بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی کپتان روہیت شرما انگوٹھے کی انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے تھے، روہیت شرما کی غیر موجودگی ...

مزید پڑھیں »

لالہ نہیں تو کیا ہوا، آپ کو میں تو نظر آئوں گا، شاہین آفریدی

پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کا عمل ہوچکا ہے جس میں فرنچائزز نے متعدد ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کا انتخاب کیا۔تاہم پاکستان کے سابق جارح مزاج سپر سٹار بوم بوم آفریدی کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے اور اسی حوالے سے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی سے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی

  بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے چٹاگرام میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ٹیم نے میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو 188 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 513 رنز کا ہدف ملا ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ دو دن میں ہی ختم، آسڑیلیا کی جیت

آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا برسبین میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ دوسرے ہی روز آسڑیلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا جانے والا صرف 34رنز کا ہدف آسڑیلیا کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرتے ہوئے میچ چھ وکٹوں سے جیت ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، انگلش ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے میچ بھی ہرا دیا

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو 17 رنز سے شکست دے کر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں تین ،صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔بارباڈوس کے کنگسٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین لیگ کے دوران تماشائیوں کا حملہ، میچ منسوخ

میلبرن میں آسٹریلین لیگ(اے لیگ)کے فائنل کے دوران تماشائیوں کے حملے میں کھلاڑی اور ریفری کے زخمی ہونے کے بعد انتظامیہ نے میچ منسوخ کر دیا۔اے لیگ کے میلبرن سٹی اور میلبرن وکٹری کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ کے 22 ویں منٹ کے دوران تماشائیوں نے گرائونڈ میں داخل ہو کر میلبرن سٹی کے گول کیپر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا۔پی ایف ایف کے مطابق ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، چمن، کراچی، لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں کھیلے جائیں گے ، میگا ایونٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں 8 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے کے میچز یکم جنوری سے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا نے مراکش کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کروشیا نے تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے مقابلے میں مراکش کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، کروشیا کی ٹیم جو چار سال قبل ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کے ہاتھوں ہار گئی تھی نے مراکش کیخلاف بہترین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!