روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 دسمبر, 2022

جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ کو فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے جبکہ کپتان پیٹ کمنز کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے۔   چیئرمین سلیکشن کمیٹی جارج بیلی نے کہا ہےکہ پیٹ کمنز کی فٹنس ...

مزید پڑھیں »

مراکش سے ہارنے کے بعد پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید افسردہ

قطر فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے کوراٹر فائنل میں مراکش سے ہارنے کے بعد پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید افسردہ ہیں۔ میچ ہارنے کے غم سے وہ اگلے دن بھی نہیں نکل پائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کرسٹیانو رونالڈو نے ہارنے کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے جذباتی انداز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ، پہلے سیمی فائنل میں کل ارجنٹائن اور کروشیا کا ٹکرائو

قطر میں جاری بائیسویں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل میچ کل منگل کو لوسیل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکی ہے، دلچسپ مقابلوں کے بعد دفاعی چیمپئن فرانس، مراکش، ارجنٹائن اور کروشیا فائنل فور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ بنوں ریجن نے جیت لی

  خیبرپختونخو ا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ بنوں نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد مردان کو 36 کے مقابلے 37 پوائنٹس سے شکست،مہمان خصوصی اے ڈی سی بنوں اصلاح خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن جمشید بلوچ، ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں ریجن شفقت اللہ، ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سدرہ امین پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے جوز بٹلر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جب کہ خواتین کرکٹرز میں پاکستان کی سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے عادل رشید کی بھی پلیئر آف دی منتھ ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹ لیگ پاکستان کی ضرورت ہے، بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں، لیگ اس وقت ہماری ویمن کرکٹ کے لیے وقت کی ضرورت ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ شروع کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے، ...

مزید پڑھیں »

سعود شکیل کا متنازع آئوٹ، ”ناٹ آئوٹ” ٹرینڈ بن گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش وکٹ کیپر کی جانب سے پاکستانی بیٹر سعود شکیل کا کیچ لینے کا معاملہ متنازع ہو گیا ہے، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر چل رہی ہیں اور ناٹ آئوٹ ٹرینڈ کر رہا ہے، پاکستان کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ہم بدقسمتی سے اچھی فنس نہیں کرسکے، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں لیکن دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو میچ کے چوتھے روز چھبیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم جسے میج جیتنے کیلئے 355 رنز کا ہدف دیا گیا تھا دوسرے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!