روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 دسمبر, 2022

بارہواں اینگرو ایس جی اے پریذیڈینٹ کپ: صائم شازلی گروس اور ارسلان مغل نیٹ کیٹیگری میں فاتح قرار

  بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ 2022 کا فائنل راؤنڈ اتوار کو ڈیفنس اتھارٹی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ مین کیٹیگری ایمیچرز ایہینڈی کیپ 0-5 تھی اور 206، 10 انڈر پار کے نیٹ سکور کے ساتھ چیمپئن شپ کے فاتح اور ٹرافی ہولڈر کراچی گولف کلب کے ارسلان مغل ہیں۔ کراچی گولف کلب کے صائم شازلی نے پورے ...

مزید پڑھیں »

برازیلن کھلاڑی کا گول فیفا ورلڈ کپ 2022 کا گول آف دی ٹورنامنٹ قرار

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں اسکور کیے گئے بہترین گول کا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کیلئے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے، مگر شائقین کو سب سے زیادہ برازیل کے ریچارلیسن کا بائی سائیکل کک پر کیا گیا گول پسند آیا۔ فیفا نے برازیل کے فارورڈ ریچالسین کے بائی سائیکل کک کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

بنگلہ دیش اور بھارت کے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میرپور میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت کر بنگلہ دیش کو وائٹ واش کردیا ہے، بھارت کی ٹیم جسے میچ کے چوتھے روز میچ جیتنے کیلئے سو رنز ...

مزید پڑھیں »

شاہین نے بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔پاکستان کے انگلینڈ سے 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد وائٹ واش ہونے پر جہاں سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم پر تنقید شروع ہوئی اور کپتانی کے مستقبل پر چہ مگوئیاں ہوئیں تو وہیں شاہین ...

مزید پڑھیں »

برصغیر میں آکر کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، ٹم سائوتھی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم سائوتھی کا کہنا ہے کہ برصغیر کی کنڈیشن مختلف ہوتی ہیں لیکن ہم نے پلان بنایا ہے، اچھی کرکٹ ہوگی۔ ٹم سائوتھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں آکر کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، انگلینڈ نے یہاں زبردست کرکٹ کھیلی تھی اور ہم وہ کرکٹ کھیلیں گے جو ہمیں سوٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی

کل سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے، کراچی سٹیڈیم میں تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم سائوتھی شریک ہوئے، یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔شاداب خان نے یہ اعزاز بگ بیش لیگ کے چودہویں میچ میں اپنے نام کیا، قومی کرکٹر کی ٹیم ہوبارٹ ہوریکینز نے میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے شکست دی جس میں شاداب نے اہم کردار ادا ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر سے ڈسکس کر کے میچ کی فائنل الیون طے کریں گے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا، اسکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے متعلق مجھ سے بھی بات ہوئی تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ تین چار دن میں چیزیں تبدیل ہوئی ہیں، ہمارا کام گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم نئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد خان آفریدی کیلئے دعا گو

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں محمد وسیم نے عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے۔   خیال رہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے فاسٹ بائولر میر حمزہ، شاہنواز دھانی اور سپنر ساجد خان بھی سکواڈ میں شامل

نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اعلان کردہ پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں 3 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر میر حمزہ، آف اسپنر ساجد  خان اور فاسٹ بولر شاہنواز  دھانی کو شامل کرلیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اسکواڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!