روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 دسمبر, 2022

ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا، محمد عامر

فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا، اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کیلئے کھیلوں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو این ایچ پی سی میں ٹریننگ کیلئے درخواست کی تھی، انہوں نے مہربانی کی اور مجھے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ، سنٹرل سدرن پنجاب کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی میں جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے سدرن پنجاب کی ٹیم کو 82 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ٹیم 49.2 اوور زمیں 231 ...

مزید پڑھیں »

ریشبھ پنت کے چہرے کی پلاسٹک سرجری

بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کی اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹر سے ہونے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔30 دسمبر کو ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دہلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر کی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث ریشبھ پنت کی ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سرائوں کیلئے باکسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی

ورلڈ باکسنگ کونسل نے خواجہ سرائوں کیلیے بھی کیٹیگری متعارف کرانے کی منصوبہ شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹ میں صدر ڈبلیو بی سی موریسیو سلیمان کے حوالے سے کہا گیا کہ باکسنگ کونسل الگے سال یہ کیٹیگری تشکیل دے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ باکسنگ سے دلچسپی رکھنے والے خواجہ سرائوں کو مقابلے کی دعوت دی جائے گی۔صدر ڈبلیو بی سی ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کے النصر سے معاہدے کے بعد کلب فالوورز کی تعداد دگنی ہو گی

پرتگال کے 37 سالہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق النصر فٹبال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق النصر فٹبال کلب کی جانب سے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد اس کے انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد بڑھ ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈرز نے ہوبارٹ ہوریکینز کو 62 رنز سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی ٹیم نے ہوبارٹ ہوریکینز کو 62 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ ہوریکینز نے ٹاس جیت کر پہلے سڈنی تھنڈرز کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنا ڈالے، ایلکس ہیلز نے 77، اولیور ڈیوس نے 65رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کل دو جنوری سے شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کیلئے داخلہ مفت کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کی کم تعداد کو دیکھتے ہوئے کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان ...

مزید پڑھیں »

میرے ہوتے ہوئے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم آکر دوسرے ٹیسٹ کے لیے وکٹ کا معائنہ کیا اور کیوریٹر سے بھی گفتگو کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، نئی سنتھٹک آسٹروٹرف بیلجیئم سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئی

ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی کاوشوں سے نئی سنتھٹک آسٹروٹرف بیلجیئم سے جمعة المبارک کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئی ہے، آسٹروٹرف کے ساتھ شاکنگ پیڈ بھی پہنچ گئے ہیں ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اپنے بیان میں ہاکی کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ 2024ء کے انعقاد کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب مکمل تعاون کریگا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا سرور اور سینئر کوچ طاہر وحید جٹ نے گزشتہ رو زنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں 2024ء میں ہونیوالے کبڈی ورلڈ کپ اور انٹرنیشنل کبڈی لیگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!