روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 دسمبر, 2022

بابر اعظم کا مائنڈ سیٹ  تبدیل کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

سابق کپتان  شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ  قومی ٹیم میں بابر اعظم کی بطور کپتان تبدیلی حل نہیں بلکہ کپتان کے مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے بات کرتے ہوئےسابق کپتان نے کہا کہ کپتانوں کو ہٹانا مسائل کا حل نہیں ہے، اصل مسئلہ کپتانوں کا مائنڈ سیٹ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی ٹیم میں واپسی پر خوش

فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حسن علی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر خوش ہوں۔حسن علی نے لکھا کہ انشا اللّٰہ میں اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھاؤں گا ...

مزید پڑھیں »

پیلے کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل

برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ساؤ پاؤلو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال کے مطابق 82 سالہ پیلے کا کینسر مزید خراب ہوگیا ہے اور ان کا دل اور گردے ٹھیک کام نہیں کر رہے۔ایڈسن آرانٹے ناسیمنٹو کو دنیا بھر میں پیلے کے ...

مزید پڑھیں »

انٹریونیورسٹی کےزون بی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

ایچ ای سی کےزیراہتمام انٹریونیورسٹی کے زون بی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،پہلامیچ اسلامیہ کالج اوضرسیکاس یونیورسٹی اور( یوای ٹی ) یونیورسٹی انجینیرنگ آف ٹیکنالوجی اور ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاورکی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔پرووائس چانسلرڈاکٹرعلی محمد اسلامیہ کالج نے افتتاح کیا۔اس موقع پراسلامیہ کالج کےڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی بھی موجود تھے۔ہاییرایجوکیشن کمیشن کےزیراہتمام انٹرورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں آٹھ یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ محمود خان نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بین الا قومی معیار کے نوتعمیر شدہ حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کردیا‘اس موقع پر صوبائی وزراءخزانہ تیمور سلیم جھگڑا،ہائر ایجوکیشن کامران بنگش،سوشل ویلفیئر انور زیب،کھیل و یوتھ افیئرز عاطف خان،اراکین صوبائی اسمبلی،سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر) مشتاق احمد پراجیکٹ ڈائریکٹر کرنل بختیار،ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر کرنل اکمل،ہیڈ نیسپاک سعد،ڈپٹی منیجر این ایل سی طلحہ ...

مزید پڑھیں »

ہاردک پانڈیا کو بھارت ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

بھارتی ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر ہاردک پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے ہاردک پانڈیا سے بھارتی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے حوالے سے بات چیت بھی کر لی گئی ہے اور آل ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ 2019 کا آئین منسوخ کر کے 2014 کا آئین بحال کر دیا

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ 2019 کا آئین منسوخ کر کے 2014 کا آئین بحال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی سمری منظور کرتے ہوئے پی سی بی کا 2014 کا آئین بحال کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری منظور کی۔کمیٹی پی سی بی آئین 2014 کے ...

مزید پڑھیں »

ہم ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنا چاہتے ہیں تاکہ روز گار ملے، نجم سیٹھی

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کی کرکٹ کی بحالی میں ریڈ فلیگ نہیں اور سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم پشاور نہ جائیں، وہاں سٹیڈیم تیار ہورہا ہے اور بات ہوچکی ہے وہ 6 ماہ میں سٹیڈیم تیار کردیں گے پھر ہم پشاور جاکر کھیلیں گے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی ٹیم دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔ْنیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہوا تھا۔کیوی ٹیم اور آفیشلز 15 گھنٹے سے زائد کے سفر کے بعد دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کراچی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے سولہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سکواڈ میں خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر سے تعلق رکھنے والے مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام کو بھی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، کامران غلام ابھی تک پاکستان کی جانب سے کوئی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!