روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 دسمبر, 2022

بارہواں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ: صائم شازلی کی دوسرے دن بھی برتری برقرار 

 بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ 2022 کا دوسرا راؤنڈ ہفتہ کو ڈیفنس اتھارٹی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ کراچی گولف کلب کے صائم شازلی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 143، ایک انڈر پار کے ساتھ برتری برقرار رکھی۔ کراچی گولف کلب کے ہی یشال شاہ دوسرے دن 147-3 اوور پار کر کے صائم کا تعاقب کر ...

مزید پڑھیں »

مراکش فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی مائوں کو شاہی خراج تحسین

قطر میں ہوئے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔کھلاڑی اپنی ماں کے ہمراہ شاہی محل پہنچے جہاں مراکش کے شاہ ششم نے استقبال کیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو شکست دے دی

بگ بیش لیگ کے 13 ویں میچ میں برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔سیم بلنگز نے 48 گیندوں پر 79 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جبکہ میتھیو ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر کی مینجمنٹ کمیٹی میں کام کرنے سے معذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی میں شامل ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کہا ہے کہ فی الحال میں اس کمیٹی میں شرکت نہیں کرسکوں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثنا میر نے لکھا کہ پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی میں شامل کیا جانا عزت کی بات ہے لیکن فی الحال میں اس ...

مزید پڑھیں »

آئندہ قومی ٹیم کا کوچ غیر ملکی ہوگا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی تھی،ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کی ایک سالہ تقرری کا اعلامیہ ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حارث رئوف اور مزنا مسعود ملک کے نکاح کی مختصر تقریب اسلام آباد میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں ہوئی۔حارث رئوف اور مزنا مسعود ملک کا نکاح نماز ظہر کے بعد ہوا، تاہم مزنا ملک کی ...

مزید پڑھیں »

کوشش ہو گی ذمہ داری کو پوری ایمانداری سے نبھائوں، شاہد آفریدی

عبوری سلیکشن کا چیئرمین مقرر ہونے پر سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں فخر محسوس کرتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مجھے اس قابل سمجھا اور ایک بھاری ذمہ داری مجھے سونپی، میری پوری کوشش ہو گی کہ میں اس ذمہ داری کو پوری ایمان داری کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جو ملتان میں کھیلا جانا تھا کو بھی کراچی منتقل کردیا جائے، دونوں بورڈز کے راضی ہونے کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا نیا شیڈول بھی جاری ...

مزید پڑھیں »

جافنا کنگز نے کولمبو سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جافنا کنگز نے جمعہ کے روز تاریخ رقم کی جب انہوں نے ایک سنسنی خیز فائنل میں کولمبو سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار تیسری بار لنکا پریمیئر لیگ (LPL) ٹائٹل جیت لیا۔کولمبو سٹارز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے جبکہ جافنا کنگز نے ہدف 19.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔دوسری ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی پی سی بی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے ، عبوری سلیکشن میں دوسرے ممبران میں عبدالرزاق، رائو افتخار انجم شامل ہیں جبکہ ہارون رشید عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنوینئر ہونگے، اس حوالے سے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!