روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 دسمبر, 2022

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے نے پہلے ہی فرسٹ کلاس میچ میں سنچری داغ دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کیریئر کے پہلے میچ میں ہی سنچری اسکور کر دی۔سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈیبیو میچ میں سنچری بنائی ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ارجن ٹنڈولکر نے گوا کی جانب سے کھیلتے ہوئے 177 گیندوں پر اپنی پہلی سنچری ...

مزید پڑھیں »

انگلش نہیں آتی تو اس پر کوئی شرمندگی نہیں، سعید اجمل

کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ انہیں انگلش لینگویج کے لفظ سے نفرت ہے لہذا اگر ہمیں انگلش نہیں آتی تو اس پر شرمندہ نہیں ہونا چاہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ مجھے انگلش نہیں آتی جب میں پرفارمر بنا ورلڈنمبر ون بنا توبڑے بندوں نے کہا کہ انگلش بولیں جس ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 16 رنز سے شکست دے دی۔برج ٹائون میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔انگلینڈ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے پندرہ رکنی کیوی ٹیم کا اعلان، ٹم سائوتھی قیادت کرینگے

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔کیویز بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کی قیادت ٹم ساتھی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ٹام لیتھم نائب کپتان ہوں گے۔سکواڈ میں لیگ سپنر اش سودھی کی چار سال بعد واپسی ہوئی ہے جبکہ بلیئر ٹکنر اور گلین فلپس ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، فرانس مراکش کو دو صفر سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے سے قبل مراکش کی ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے اہم ترین دفاعی کھلاڑی نائف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!