روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 دسمبر, 2022

کراچی ٹیسٹ، پاکستان شکست کے دہانے پر، انگلینڈ کو جیت کیلئے 55 رنز درکار، 8 وکٹیں باقی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے جیت کیلئے دیئے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے روز میچ ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنا لئے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید صرف 55 ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کی جیت پر بلاول بھٹو کی مبارکباد

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو شیئرکردی۔ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کو ورلڈکپ جیتنے پرمبارک باد دی، ان کا کہنا تھا کہ لیاری کی جانب سے،کراچی کی جانب سے اور پاکستان کی جانب سے ارجنٹینا کو مبارک ہو۔   خیال رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ریٹائر ہونے والے اظہر علی کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا خوبصورت تحفہ

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سابق کپتان اظہر علی کو ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے ایک خوبصورت تحفہ دیا۔سابق کپتان اظہر علی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور کراچی میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری میچ ہے۔اظہر علی اپنے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے تھے اور پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے دوران جارحانہ کھیل پیش کر کے ایک بار پھر گولڈن بال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

انگلش سپنر ریحان احمد نے پہلے ہی ٹیسٹ میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کے کم عمر ترین پلیئر بن گئے۔ریحان احمد نے 18 سال 126 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں لیں، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کے پاس تھا۔پیٹ کمنز نے 18 سال 193دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل ...

مزید پڑھیں »

وینس ولیمز آسڑیلین اوپن میں واپس آگئیں

امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کی بڑی بہن وینس ولیمز ایک بار پھر آسٹریلین اوپن میں واپس آ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینس ولیمز 42 برس کی عمر میں آسٹریلین اوپن کھیلیں گی، وہ 22 ویں مرتبہ اس ایونٹ میں شریک ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وینس ولیمز نے 1998 میں آسٹریلین اوپن میں ڈیبیو کیا تھا۔وینس ...

مزید پڑھیں »

شین وارن کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر خراج عقیدت پیش کیا جائیگا، کرکٹ آسڑیلیا

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین وارن کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ شین وارن کو خراج عقیدت باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پیش کیا جائے گا۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ایک اور کارنامہ

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں برس 2022 میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے۔کپتان بابر اعظم ایک سال میں ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی ہیں ، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 45 رنز کی اننگز پر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ کارنامہ ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ نائب کپتان کے ایل راہول ہی دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ روہت شرما اب ٹور میں ٹیم کو جوائن نہیں کریں گے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز کرکٹ ، انگلینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو چوتھی شکست

انگلینڈ ویمنز اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے چوتھے میچ کا ٹاس انگلینڈ کی کپتان نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!