روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 دسمبر, 2022

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نیا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ دورہ پاکستان پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے، پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز   چھبیس اگست کو ہوگا تاہم اس شیڈول میں تبدیلی کی کوئی وجہ نہیں بتائی ...

مزید پڑھیں »

آکسفورڈ یونیورسٹی کی 200 سالہ تقریبات، رمیز راجہ بھی مدعو

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز  راجہ کو آکسفورڈ  یونین سوسائٹی نے مدعو کر لیا۔آکسفورڈ یونین سوسائٹی کے صدر چارلی میکنٹوش نے رمیز راجہ کو دعوت نامہ بھجوایا ہے۔ رمیز  راجہ کو اگلے سال ہونے والی 200 سالہ تقریبات کے سلسلے میں مدعو کیا گیا ہے۔چارلی میکنٹوش نے اس حوالے سے کہا کہ مجھے ان تقریبات کیلئے دعوت ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بارہ ہزار رنز مکمل کرلیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بارہ ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے دوسرے بیٹر ہیں، اس سے قبل کرس گیل یہ سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔شعیب نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کا ویمنز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے سکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ نے آئندہ سال جنوبی افریقہ میں شیڈول پہلے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے انڈر 19 ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا۔سکواڈ میں سینئر کیپس والی تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فران جوناس، جارجیا پلمر اور ازابیلا گیز شامل ہیں، تینوں کھلاڑی آئندہ سال جنوری 2023 میں جنوبی ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان وکٹ کیپنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی

لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹر اعظم خان وکٹ کیپنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ۔سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں ہونے والے لنکا پریمیئر لیگ کے میچ میں گال گلیڈی ایٹرز اور کینڈی فیلکنز کے درمیان میچ جاری تھا ، اس دوران وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے گیند اعظم خان کے سر پر لگی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایپکس کونسل کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کرلیا

بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایپکس کونسل کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے 12 نکاتی ایجنڈے میں ٹیم اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ سر فہرست ہے، اس کے علاوہ روہیت شرما کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کیمبرج میں اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ارشد ندیم وطن واپسی پر اپنے گھر میاں چنوں روانہ ہو گئے، وہ 2 ہفتے گھر میں گزاریں گے۔ارشد ندیم گھر میں قیام کے دوران معالج کی ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کا واقعہ پرتگال اور مراکش کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو اوسط سے کم قرار دیدیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اوسط سے کم قرار دے دیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ رکارڈز بنے، پنڈی سٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس ہوگئے جو 5 برس تک برقرار رہیں گے۔آئی سی سی کا اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

مراکش کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے، فرانسیسی فٹبالر

فرانس کے کھلاڑی رافیل وران کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مراکش کو آسان نہیں سمجھ رہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل وران نے سیمی فائنل کی حریف ٹیم مراکش کو سرپرائز پیکج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس میچ کے لیے خوش فہمی میں مبتلا نہیں۔دفاعی چیمپیئن فرانس کے کھلاڑی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!