روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2022

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم آمد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ان کا استقبال کیا ۔ گورنرسندھ نے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بھی دیکھا۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ ٹیسٹ میچز سے شہر کا مثبت ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں، کبھی بیٹ تک نہیں پکڑا، رمیز راجہ

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے بورڈ میں آئے ہیں، ان کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ایسے لگا جیسے کوئی مسیحا آگئے، کرکٹ کو کہاں لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر سو ٹیسٹ کھیلنے والے آسڑیلیا کے 14 ویں کرکٹر بن گئے

آسٹریلیا کے جارحانہ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے 100 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 14 ویں آسٹریلوی کرکٹر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ڈیوڈ وارنر نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیرئیر کا 100واں ٹیسٹ کھیلا، انہوں نے میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ہی ایک ٹی ٹوئنٹی میچ سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ، اسٹیو وا ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے میرا مہنگا آپریشن رقم دیکر کرایا، عمران نذیر

  کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی نے مالی طور پر ان کی مدد کی تھی۔حال ہی میں میگا اسٹار لیگ میں عمران نذیر نے شاہد آفریدی کی جانب سے کی جانے والی مدد کا تذکرہ کیا جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔عمران نذیر نے کہا کہ ‘شاہد آفریدی فائونڈیشن ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے منع کیا تو بھارت نہیں جائینگے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی پر مستعفی ہونے کا فیصلہ اچھا تھا، ہر وزیراعظم کا حق ہے کہ وہ اپنی ٹیم بنائے، اس وقت بھی طاقتور حلقوں نے کہا تھا ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کی شراکت نے پوزیشن کو مستحکم بنا دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز سکور کر لئے ہیں، جس وقت پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو وکٹ پر کپتان بابر اعظم 161 اور سلمان علی آغا تین رنز ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں ہو گیا

دورہ آسٹریلیا اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں ہو گیا ہے، کیمپ کے پہلے روز خواتین کھلاڑیوں کی این ایچ پی سی میں تربیتی مشقیں قومی خواتین کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ سلیم جعفر کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی، کپتان بسمہ معروف کل بروز منگل سے کیمپ کو جوائن ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق اور شان مسعود کی غیر ذمہ داری، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن ابتدائی بلے بازوں کے ذمے دارانہ کھیل کے سبب ایک منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کو پہلے عبداللہ شفیق کے غیر ذمہ دارانہ شاٹ کی ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ کا پہلا روز، جنوبی افریقہ 189 پر ڈھیر، آسڑیلیا نے ایک وکٹ پر 45 رنز بنا لئے

آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے برسبین میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسڑیلیا کی ٹیم کھیل ختم ہونے تک جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے سکور 189 تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 45 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،کھانے کے وقفے تک پاکستان 4 وکٹیں گنوا بیٹھا، بابر کی نصف سنچری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقت تک پاکستان کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنا لئے ہیں، کھانے کے وقفے پر کپتان بابر اعظم 54 اور ٹیم میں چار سال بعد واپس آنے والے سرفراز احمد چار رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!