روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 دسمبر, 2022

حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا۔ڈبلیو بی او  ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود سے ملاقات کی۔     ملاقات میں وزیر کھیل پنجاب نے عثمان وزیر کو عالمی ٹائٹل کے دفاع کی ٹریننگ کے لیے 10 لاکھ روپے کا چیک دیا۔اس موقع پر وزیر ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی

آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ  انہوں نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کے لیے دائر اپیل واپس لے لی ہے۔آسٹریلوی کرکٹر نے کہا کہ میری فیملی کرکٹ سے ...

مزید پڑھیں »

سہواگ کا اپنی ٹیم پر طنز

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ جو گزشتہ دنوں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر طعنے کستے رہے ہیں، اب انہوں نے اپنی ہی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔سہواگ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر  بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر دلچسپ ٹوئٹ کی۔   جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی جلد میدان میں واپسی کیلئے کوشاں

قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ کوشش کر رہے ہیں کہ جلد میدان میں واپسی ہو۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ری ہیب جاری ہے۔ شاہین آفریدی گھٹنے کی تکلیف سے دوچار ہیں۔ تین ہفتے قبل شاہین آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن بھی ہوا تھا۔شاہین ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کے کندھے میں بھی تکلیف شروع ہو گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، جب تک میں کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں کھیلتا رہوں گا۔ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، میں اپنی بات نہیں کر رہا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ٹیم نے نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو آئی اوپنر قرار دے دیا۔اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران رمیز راجا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم سب کے لیے آئی اوپنر ہے انھوں نے ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔دوران گفتگو صحافی نے رمیز راجا سے سوال کیا کہ بابر بطور کپتان آپ کو کیسے ...

مزید پڑھیں »

ملتان کی وکٹ پر گیند ریورس سوئنگ ہوسکتی ہے، بین سٹوکس

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ جانتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ملتان ٹیسٹ میں مضبوط ہو کر آئے گی لیکن ہم اپنے پلان کے مطابق چلیں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس کا کہنا تھا پاکستان میں بولنگ کی کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں لیکن ملتان کی پچ خشک اور پنڈی سے مختلف ...

مزید پڑھیں »

بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی ٹیم گروپ اسٹیج کے مرحلے سے آگے نہیں جا سکی تھی۔رپورٹس کے مطابق ایڈن ہیزرڈ نے گروپ ایف میں تینوں میچز کھیلے تاہم وہ کوئی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔فٹبال ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

ملتان کی پچ دیکر حتمی الیون کا فیصلہ کرینگے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بالرز حارث رئوف کے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ جو فاسٹ بالرز ٹیم میں موجود ہیں انہی پر انحصار کرینگے مزید فاسٹ بالرز شامل نہیں کئے جائیں گے تاہم ان کا کہنا تھا کہ فہم اشرف یا وسیم جونیئر میں سے کسی ایک کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!