روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جنوری, 2023

پاکستانی شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں کیویز کو با آسانی شکار کرلیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 256 رنز کا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ سٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کو شکست دیدی

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ اسٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سلہٹ اسٹرائیکر نے 150 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اسٹرائیکرز کے توحید ہریدوئی 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، مشفیق الرحیم نے 28 اور ذاکر حسن نے 20 رنز کی اننگز کھیلی۔کومیلا وکٹورینز کے خوشدل شاہ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے، نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس ...

مزید پڑھیں »

زین الدین زیڈان نے امریکی فٹبال ٹیم کی کوچنگ پیشکش مسترد کردی

معروف فرانسیسی فٹ بال مینیجر اور سابق کھلاڑی زین الدین زیڈان نے امریکی قومی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ بننے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ESPN براڈکاسٹر نے رپورٹ کیا کہ ریاست ہائے متحدہ کی سوکر فیڈریشن نے موجودہ کوچ گریگ برہالٹر کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد زیڈان سے قومی ٹیم کو سنبھالنے کی پیشکش کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 44 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

  انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 44 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ۔پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، اب تک کھیلے گئے میچز میں آرسنل کی ٹیم 14میچوں میں کامیابی کے بعد 44پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے 17 میچ کھیل کر ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے یونائیٹڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اٹلی کو شکست دیدی

امریکا کی ٹیم نے یونائیٹڈ کپ کے فائنل میں اٹلی کو شکست دے کر افتتاحی ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں کھیلے گئے ابتدائی یونائیٹڈ کپ کے فائنل میچ میں امریکا اور اطالوی ٹیمیں مدمقابل تھیں ۔ایونٹ میں امریکی ٹیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...

مزید پڑھیں »

سابق کوچنگ مکی آرتھر نے پی سی بی سے وقت مانگ لیا

مکی آرتھرنے کوچنگ ذمہ داریوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا معاہدہ گزشتہ روز9 فروری کو ختم ہو ہو گیا ہے اور ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا خواہشمند ہے۔ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر کھلاڑیوں کو بھی آسڑیلین اوپن کھیلنے کی اجازت

آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم ٹینس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کھلاڑی بھی کھیلنے کے اہل ہوں گے۔ٹینس آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کریگ ٹائلی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو کورونا مثبت ہونے کے بارے میں بتانے کی ضرورت نہیں، کھلاڑی اگر بہتر محسوس کرتے ہیں تو وہ ایونٹ میں شرکت کر سکتے ہیں۔کریگ ٹائلی کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ، بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابراعظم کے مطابق پاکستان کی جانب سے اسامہ میر آج ڈیبیو کررہے ہیں۔قومی ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد رضوان، حارث سہیل، آغا سلمان، محمد نواز، اسامہ میر، نسیم شاہ، محمد وسیم اور حارث رؤف شامل ...

مزید پڑھیں »