روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 مارچ, 2023

پی سی بی نے ایشیا اور ورلڈ کپ پر حقائق پر مبنی پوزیشن واضح کردی

  پی سی بی نے ایشیا اور ورلڈ کپ پر حقائق پر مبنی پوزیشن واضح کردی   پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اپنی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے میزبان ملک پاکستان کے بجائے کسی "غیر جانبدار” مقام پر انعقاد کے حوالے سے موقف واضح کیا ہے۔ جمعرات کو راولپنڈی/اسلام آباد میں میڈیا ٹاک ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نےاپنی مارکس شیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

  بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے خود ہی اپنی دسویں جماعت کی مارکس شیٹ سوشل میڈیا ایپ پر شیئر کردی۔ بھارت میں استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ایپ پر ویرات کوہلی نے اپنی دسویں جماعت کی مارکس شیٹ کی بہت ہی واضح تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ منفرد جملے بھی ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابراعظم اورآل راؤنڈر حارث رؤف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی.

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی جبکہ کپتان بابراعظم نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کردی۔ بابراعظم نے ٹوئٹر پر مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک نعتیہ مصرع ’’بعد از خدا بزرگ توئی۔۔۔ قصہ مختصر‘‘ بھی تحریر کرکے آقائے دو جہاںؐ سے اپنی محبت و ...

مزید پڑھیں »

بھارت اپنی ٹیم نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھیجیں نجم سیٹھی

   پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے خلاف ہم نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری .

  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے بریفنگ دی، اس دوران رکن شاہد اختر رحمانی نے استفسار کیا کہ پی ایس ایل میں جوا کرانے والی کمپنیز کو کیوں اسپانسر کے طور پر لایا گیا۔ اس پر جواب دیتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیمان نصیر نے بتایا ...

مزید پڑھیں »