روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، بابر اعظم کی سنچری رائیگاں، جیسن روئے کی سنچری نے پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم کردی

جیسن روئے کی جارحانہ اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن روئے نے پی ایس ایل تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی، انہوں نے 63 گیندوں پر 5 چھکوں 20 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 145 رنز بنائے، گلیڈی ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز آرم ریسلنگ گرلز میں 750 پوائنٹس کے ساتھ ڈسٹرکٹ سینٹرل نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی وومن ڈویژن آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمی کراچی کے تعاون سے ایک روزہ کراچی گیمز آرم ریسلنگ گرلز، کے ایم سی وومن اسپورٹس کمپلیکس، گلشن اقبال میں منعقد ہوے۔ جس میں کراچی کے 7 اضلاع کے گرلز انڈر14اور یوتھ انڈر 19 میں 30،35,40,45,50,55,60,65, 70 اور 75 پلس کلو ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے سابق انٹر نیشنل کراٹے کھلاڑی فضل حسین خلیل نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے ایکریڈیٹ کوچ بن گئے

خیبر پختو نخواسے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی فضل حسین خلیل نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے ایکریڈیٹ کوچ بن گئے،انہوں نے دوبئی میں یوتھ لیگ کے دوران ایکریڈیٹ کوچنگ کورس کیا۔سکواش کھلاڑیوں کے گائوں پشاور کے نواں کلی سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی فضل حسین خلیل ایک بہترین کھلاڑی رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ، اے سی سی اجلاس، پاکستان ایشیا کپ کے حوالے سے اپنا موقف پر قائم رہیگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاسوں کے دوران اپنے مؤقف پر قائم رہے گا کہ اگر بھارت کی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئی تو پاکستانی ٹیم بھی ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا دورہ نہیں کرے گی۔    رپورٹ کے مطابق پی سی بی، ...

مزید پڑھیں »

ویمنز لیگ نمائشی میچ، سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے گئے پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نمائشی میچ میں ایمازونز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ ایمازونز نے عالیہ ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔       ندا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘بنوں میں مینز والی بال ٹرائلز کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد کھلاڑیوں کے والی بال ٹرائلز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں‘ اس موقع پر آر ایس ریجنل سپورٹس آفیسر شفقت اللہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باضابطہ افتتاح کیا ان کے ہمراہ‘ ڈی ایس او عادل شاہ‘ایڈمنسٹریٹر بنوں سپورٹس کمپلیکس احسان ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ پیس کالج میں ورلڈ ویمن ڈے کے حوالے سے رسہ کشی مقابلے

  پشاور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ ویمن ڈے کے مناسبت سے چارسدہ پیس کالج میں خواتین رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ریڈ سٹار نے گلیکسی سٹار کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنی نام کرلی، مہمان خصوصی میڈم امبرین پرنسپل دی پیس گرلز کالج نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پروفیسر شمس المنیر، میڈم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل  بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے

نیشنل  بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے۔لاہور میں کھیلی گئی قومی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا کی مینز ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 0-3 کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ ویمنز فائنل میں بھی واپڈا کی ٹیم فتح یاب ہوئی اور پنجاب کی ویمنز ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری

افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے اختتام پر شارجہ میں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کی میزبانی کرے گا۔یہ ٹی 20 سیریز دونوں ممالک کے درمیان پہلی دو طرفہ کرکٹ سیریز ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کہا کہ ان کی ہوم سیریز کا آغاز پاکستان کے خلاف کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

جسپریت بھمرا مزید 6  ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید 6  ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمراکا نیوزی لینڈ میں کمر کا  آپریشن  ہوا ہے جس کے بعد بھمرا کو بحالی کے لیے کم از کم 6 ماہ درکار ہیں۔کمر کے آپریشن کے باعث جسپریت مارچ میں شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!