روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مارچ, 2023

ورلڈ سکواش چیمپئن جان شیر خان کو نشان امتیاز سے نوازا گیا

جان شیر خان کا 25 سال گزرنے کے باوجود دنیا بھر میں سکواش کے میدان میں آج تک انکا ریکارڈ نہ ٹوٹنے کے اطراف پھر پرائم پمنسٹر جناب میاں شہباز شریف نے جان شیر خان کو (23-03-2023) کو نشان امتیاز جیسے ایوارڈ سے نوازا۔ جان شیر خان پاکستان کے پہلے کھلاڑی ہے جس کو چار بڑے قومی اعزازات حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھارت کو شکست دیدی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے آخری میچ میں بھارت کو 21 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ چنئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی، کپتان سٹیو سمتھ صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ مچل ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

گورنر ہاؤس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بابر اعظم کو ستارہ امتیاز کا میڈل پہنایا، 28 سالہ قومی کرکٹر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں، تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔         ثانیہ مرزا نے اپنے والد عمران مرزا، والدہ نسیمہ مرزا، بہن انعم مرزا اور بہنوئی محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ نے رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ کر دیا

  پاکستان سپورٹس بورڈ نے فیس سٹرکچر میں تبدیلی کرتے ہوئے رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ کر دیا۔پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی نئی پالیسی کے مطابق تمام کھیلوں کی سالانہ رجسٹریشن فیس 17 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کر دی گئی ہے۔         پی ایس بی نے کھلاڑیوں کی ماہانہ فیس بھی بڑھا دی ...

مزید پڑھیں »

جاپان نے تیسری مرتبہ ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا

ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ میں جاپان کی مینز ٹیم نے فائنل میچ میں میزبان امریکی ٹیم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے امریکا میں جاری تھے جس کے فائنل میچ میں جاپان کا مقابلہ دفاعی چیمپئن امریکا سے تھا تاہم امریکا کا ٹائٹل کے دفاع ...

مزید پڑھیں »

اصغرعلی خان اور سید حنیف شاہ پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کےباالترتیب صدر و سیکرٹری منتخب ہوگئے 

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور کے انتخابات میں کامیاب امیدوار کا اعلان کردیا گیا ۔ اصغرعلی خان صدر ، سید حنیف شاہ سیکرٹری اور راشد خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ پی سی بی کی نگرانی گزشتہ دنوں پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات ہوئے تھے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے رجسٹرڈ کرکٹ کلبوں کے عہدیداروں نے بھر پور ...

مزید پڑھیں »

لائبہ احسن ایشین جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا حصہ بن گئیں

پشاورسے تعلق رکھنے والی نیٹ بال کی باصلاحیت کھلاڑی لائبہ احسن ساؤتھ کوریا میں منعقدہ ایشین جونیئر چمپئن شپ کیلئے قومی نیٹ بال ٹیم میں سلیکٹ ہوگئ ، نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کامظاہرہ کرنے والی لائبہ احسن خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی ۔ ساؤتھ کوریا ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اینڈی مرے پہلے ہی رائونڈ میں شکست سے دوچار

برطانوی ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کو میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں سربیا کے کھلاڑی ڈوسن لاجووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اینڈی مرے جو 2009 اور 2013 میں میامی اوپن کا اعزاز جیت چکے ہیں کو پہلے ہی رائونڈ میں ڈوسن نے چھ چار اور سات پانچ سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر ...

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کائل کوٹزر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کائل کوٹزر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، یاد رہے کہ کائل کوٹزر کی قیادت میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 2018 کے عالمی کپ میں انگلینڈ کو سپر 12 مرحلے میں شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کردیا تھا       کائل کوٹزر نے رواں سال مئی میں ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!