روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، کوالیفائر میں ملتان سلطانز دفاعی چیمپئن لاہور کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز  نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سلطانز کی جانب سے محمد رضوان اور عثمان خان نے اننگز کا ...

مزید پڑھیں »

اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کینگروز کی قیادت کریں گے

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی عدم دستیابی کے باعث  اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کینگروز کی قیادت کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ون ڈے سیریز کے لیے بھارت واپس نہیں آئیں گے، پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔       خیال رہےکہ پیٹ کمنز دوسرے ٹیسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ درست ہے، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کی خواہش سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی سے میزبان نے سوال کیا کہ ‘بہت ساری جگہوں پر کہا جارہا ہے کہ آپ شاہین کے لیے لابنگ کررہے ہیں کہ اسے کپتان بنایا جائے’۔ ...

مزید پڑھیں »

سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی پالیسی پر راشد لطیف کی تنقید

پاکستان ٹیم کے سابق وکٹ کیپر  راشد لطیف نے افغانستان کے خلاف اسکواڈ کے اعلان اور سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔         ڈاکٹر نعمان نیاز کو دیے گئے ڈیجیٹل انٹرویو میں راشد لطیف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا ...

مزید پڑھیں »

باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر) باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، فائنل میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ نے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، گومل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر صلاح الدین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈاکٹر فہیم خان مسلم یوتھ یونیورسٹی، شبانہ خٹک ڈائریکٹر سپورٹس باچاخان یونیورسٹی، مس آمنہ، ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا

بنگلہ دیش نے ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔میرپور میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو 16 رنز سے ہرا کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی۔       بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹ پر 158رنز بنائے، لٹن داس 73 رنز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچز اور فائنل کیلئے امپائرز پینل کا اعلان کردیا گیا

پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچز اور فائنل کیلئے امپائرز پینل کا اعلان کردیا گیا۔بدھ کے روز لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کوالیفائر کیلئے ایلکس وارف اور علیم ڈار کا بطور آن فیلڈ امپائر تقرر کر دیا گیا، آصف یعقوب تھرڈ اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔       اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، پہلا کوالیفائر شیڈول کے مطابق لاہور میں ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل  کے پہلے کوالیفائر سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔         پی سی بی نے ٹوئٹر پر  جاری بیان میں بتایا کہ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔پی سی ...

مزید پڑھیں »

انڈیا مہاراجہ ، ایشیا لائنز کے خلاف 10 وکٹوں سے فاتح

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹر ٹورنامنٹ جاری ہیں۔ جس کے ایک میچ میں ایشیا لائنز، انڈیا مہاراجہ سے 10 وکٹوں سے شکست کھاگئی۔ میچ کے دوران شعیب اختر نے ساتواں اوور پھینکا جس پرشائقین نے خوشی کا اظہار کیا۔ اوتھاپا نے ان کی چوتھی اور آخری گیند کو باؤنڈری کے باہر کی راہ دکھادی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!