روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، پلے آف مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ 8 کا لیگ مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ پلے آف مرحلے کا آغاز  جمعرات سے ہونے جا رہا ہے، کل 15 مارچ کو پہلا کوالیفائر میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا، کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلی منیٹر ٹو کھیلے گی۔     16 مارچ کو پہلا ...

مزید پڑھیں »

منشیات کے خلاف فل کنٹیکٹ کراٹے کے شاندار مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی ڈی اے پشاور کے تعاون سے گلستان ہزار خوانی میں پار ک رنگ روڈ میں منقعد ہوئے جس میں بچوں نے کراٹے اسمبلی ،پنچیز،بلاکس،چاپس ککس،سیلف  ڈیفنس،کاتاز،شوفائٹ،جمناسٹک ،نن چکواور پیٹ پر سے موٹر سائیکل گزارنے کے مظاہرے پیش کئے گئے   پروگرام کی نگرانی انٹر نیشنل کراٹے ریفری و ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، پنجاب کے عمر بٹ نے جونیئر مسٹر پاکستان، سندھ کے ناصر بٹ نے مینز فزیک،پنجاب کے شاہد خان نے ماسٹر پاکستان کا ٹائٹل حاصل کیا، مجموعی طور پر پاکستان واپڈا نے 146 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن، پاکستان آرمی نے9 8 پوائنٹس کے سات دوسری اور ...

مزید پڑھیں »

تمام حریفوں میں سخت مقابلہ ہے ، ایل ایل سی ماسٹرز نے ناقابل یقین مواقع دیئے، شین واٹسن

سکائی نیٹ لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) ماسٹرز کا آغاز دھوم دھام سے ہوا اور پہلے دو میچز کانٹے کے مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہوئے۔ دفاعی چیمپیئن ورلڈ جائنٹس نے اپنا پہلا میچ 11 مارچ کو انڈیا مہاراجہ کے خلاف کھیلا تھا اور 2 سے مخالف ٹیم کو شکست دی ۔ ورلڈ جائنٹس کی جانب سے ایرون فنچ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن بیس بال چمپیئن شپ میں پنجاب نے خیبرپختونخوا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ویمن بیس بال چیمپیئن شپ میں پنجاب نے خیبرپختونخوا کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ سیمی فائنل میں پنجاب کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے جبکہ پاکستان آرمی کا مقابلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ہو گا ۔ ایک موقع پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ سرائے نورنگ نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ سرائے نورنگ نے جیت لی فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاھد اکرم خان درانی، وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی ساجد حسین طوری، نگران صوبائی وزیر سپورٹس اینڈیوتھ آفیئرز ڈاکٹر ریاض انور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد ...

مزید پڑھیں »

فاضل مانیا نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے چیمپئن بن گئے

فاضل مانیا نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے چیمپئن بن گئے ہیں جبکہ احمر سلڈیرا اور محمد حسین چٹھہ نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ثمینہ مطلوب تھیں جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر پاکستان ٹین ...

مزید پڑھیں »

عاطف بٹ نے ورلڈ ای سپورٹس چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا

پشاور (سپورٹس رپورٹر) گجرانوالہ کے عاطف بٹ نے لاہور کے ہیرا کو شکست دیکر ورلڈ ای سپورٹس چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا، چیمپئن شپ رومانیہ میں کھیلی جائے گی۔اس موقع پر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ، پاکستان ای سپورٹس فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

سینئر کھلاڑیوں کو کوئی خطرہ نہیں، ان کی جگہ ٹیم میں پکی ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک۔افغان ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے افغانستان نے سیریز کے لیے رابطہ کیا کیونکہ ان کی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، شاداب خان قیادت کرینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے افغانستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت شاداب خان کرینگے جبکہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے         ٹیم میں شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!