روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2023

اعظم خان کی انگلی میں چوٹ آگئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے وہ لاہور کیخلاف میچ میں بیٹنگ کیلئے بھی نہیں آئے اور ان کی ٹیم کو 119 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے ہے۔ وکٹ کیپنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی جس کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز کے فرق سے شکست دیدی

  لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے ہرا دیا، 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا سکی۔رحمان اللہ گرباز 15، ایلکس ہیلز 18 ، کولن منرو 11 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، شاداب خان 12 اور مبصر خان 3، آصف علی 7 اور فہیم اشرف 4 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان  اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے شیڈول میں معمولی ردو بدل کیا ہے۔ شیڈول میں تبدیلی دونوں بورڈز نے باہمی رضامندی سے کی ہے۔اب پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 مارچ سے شروع ہو گی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 اور  تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ...

مزید پڑھیں »

جونیئر مسٹر پاکستان مسٹر پاکستان مقابلے کل 11 مارچ کو پشاور میں منعقد ہوں گے، طارق پرویز

  پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر اورچیئرمین ڈسپلنری کمیٹی ایشیا ء اورسیکرٹری کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن طارق پرویز نے اعلان کیا ہے کہ جونیئر مسٹر پاکستان مسٹر پاکستان مینز فزیک اور ماسٹرز کے مقابلے 11 مارچ بروز ہفتہ پشاور میں منعقد ہوں گے جبکہ نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ2023 کا انعقاد اورپہلی مرتبہ نوجوان کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کیویز کیخلاف 6 وکٹوں پر 306 رنز بنا لئے

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 305رنز بنالئے ۔ کوسل مینڈس اور کپتان دیموتھ کرونارتنے نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ کوسل مینڈس 87، کپتان دیموتھ کرونارتنے 50 اور انجیلو میتھیوز47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میزبان کیوی ٹیم کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

قومی تھروبال چیمپیئن شپ 16 مارچ سے کراچی میں شروع ہو گی

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تھروبال چیمپیئن شپ 16 مارچ سے کراچی میں شروع ہو گی۔پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔   چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 15 مارچ کو ہوگی جس میں چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 15 مارچ سے شروع ہو گا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے دو روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 15 مارچ سے ایس اے گارڈن، لاہور میں شروع ہو گا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کورس میں ملک بھر مرد اور خواتین حصہ ...

مزید پڑھیں »

ایل ایل سی ماسٹر کا 10 مارچ سے دوحہ قطر میں آغاز ، شیڈول جاری

لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی ) کا آغاز 10 مارچ 2023 سے دوحہ قطر میں ہونے جارہا ہے ۔ ٹورنامنٹ میں لیجنڈری کرکٹرز شامل جنہوں نے کھیل میں کئی تاریخی لمحات رقم کئے یہ تیسرے ایڈیشن میں ایکشن میں نظر آئیں گے عمان اور بھارت میں پہلے دو ایڈیشنز کی کامیابی کے بعد جہاں کرکٹ شائقین کو اپنے پرانے ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ لیگ کا آغاز 10 مارچ سے، شاہد آفریدی سمیت 7 پاکستانی کرکٹرز بھی شرکت کرینگے

  لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی ) کا آغاز 10 مارچ 2023 سے دوحہ قطر میں ہورہا ہے جس میں 7 پاکستانی بھی شرکت کررہے ہیں ۔ تمام پاکستانی کھلاڑی ایشیا لائنز کی جانب سے میدان میں اتریں گے ۔ ٹیم کے قیادت بھی پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کے پاس ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مصباح الحق، محمد حفیظ، ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ملازمین کھلاڑیوں سے زیادہ تعداد میں ہیں، سید ظاہر شاہ

صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ ایسوسی ایشن کو فنڈز انتیس جون کو دیتے ہیں دو دنوں میں کیا ٹورنامنٹ منعقد ہونگے، جعلی ڈاکومنٹ والے کوچ پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو لکھ بھی دیا ہے لیکن کچھ نہیں ہوا، ڈائریکٹریٹ میں اتنے زیادہ ملازمین ہیں جتنے سپورٹس ایسوسی ایشنز کے پاس کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!