روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں تاریخی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔   راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »

ویمنز لیگ کا دوسرا نمائشی میچ ایمازونز نے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے جانے والے دوسرے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں ایمازونز نے سپر وومن کو 41 رنزسے ہراکر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابرکردی۔فاتح ٹیم کی ڈینی وائٹ کے 97 رنزٹیم کے کام آگئے جبکہ سپر وومن کی لورین ونفیلڈ ہل کے 80 رنز رائیگاں گئے۔205 رنزکے تعاقب میں سپر وومن ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز ؛کھو کھو گرلز ایونٹ ڈسٹرکٹ کیماڑی نے جیت لیا

کراچی گیمز 2023 میں کھو کھو گرلز ایونٹ میں ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا فائنل میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈسٹرکٹ کیماڑی نے 14-5 سے فتح سمیٹی ۔وومین اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ ایونٹ کی مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ تھیں جنہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑی آج قومی ڈیوٹی سرانجام دینے واپس چلے جائینگے

پاکستان سپر لیگ کے جاری آٹھویں ایڈیشن میں شریک ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی عقیل حسین، روومین پائول اور اوڈین سمتھ پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز کے میچ کے بعد قومی ڈیوٹی سرانجام دینے کیلئے واپس چلے جائینگے، راسی وین ڈر ڈوسن بھی ملتان سلطانز کے آخری گروپ میچ کے بعد چلے جائینگے، اگر ملتان سلطانز کی ٹیم پلے آف مرحلے تک ...

مزید پڑھیں »

پشاورمیں جونیئر ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کاکیمپ اختتام پذیر

  پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی محکمہ کھیل کے کوچ میاں ابصار علی نے خیبر پختونخوامیں ٹیبل ٹینس ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ایک جامعہ پلان تشکیل دیدیاہے ،جسکے تحت پشاورسمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں تربیتی کیمپ لگانے کا آغازکیا،پہلے مرحلے میں جونیئر کھلاڑیوں کاکیمپ اختتام پذیر ہوا،پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کو کیش انعامات ، کٹس ورکٹس اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے ۔ڈائریکٹیوریٹ آف ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں منعقدہ تیسری بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا ٹیم کا اعلان کردیا گیا

تیسری بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ 13 تا 16 مارچ تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی ۔ خیبر پختونخوا کی ٹیم بھر پور تیاریوں کیساتھ شرکت کرے گی ۔ جسکے لئے صوبائی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ۔ خیبر پختونخوا چک بال ایسوسی ایٹسن کے صدر حاجی محمد اقبال اور سیکرٹری جنرل عبد الرشید ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو آرام دینے کی غرض سے باہر بٹھا کر کپتانی سے ہٹانے کی سازش شروع

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے بورڈ نے ٹیم میں کچھ بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان بڑی تبدیلیوں میں ایک بڑی تبدیلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آرام دینے کی غرض سے باہر بٹھا کر ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا جا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کر گئیں

آسڑیلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ ماریہ کمنز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں ، پیٹ کمنز کی والدہ کی وفات کی تصدیق کرکٹ آسڑیلیا نے جمعہ کی صبح ایک ٹوئٹ کے ذریعے کی، پیٹ کمنز کی والدہ کے انتقال کی وجہ سے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم احمد آباد میں جاری بھارت کیخلاف چوتھے اور آخری ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، کل 11 مارچ کو 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ میںکل 11 مارچ کو سات میچ کھیلے جائینگے، پہلے میچ میں بورن مائوتھ کا مقابلہ لیورپول کی ٹیم سے ہوگا، دوسرا میچ ایورٹن اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔تیسرے میچ میں لیڈز یونائیٹڈ اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی، چوتھا میچ لیسٹرسٹی اور چیلسی کی ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز کا مقصد نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے، ڈاکٹر سیف الرحمنٰ

کراچی (اسپورٹس نیوز) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی گیمز کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کے مخصوص صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیمی عمل کو بھی جاری رکھیں آج باکسنگ کے یہ مقابلے دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں انشاء اللہ آنے والے دنوں میں کراچی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!