روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، بابر اعظم نے کیریئر کی 245  ویں اننگز میں 9 ہزار  رنز مکمل کیے۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 249 اننگز میں 9 ہزار  ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

پاکستانی امپائر علیم ڈارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہوگئے۔پاکستان امپائر احسن رضا ، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے ہیں۔ احسن رضا کو سال 24-2023 کیلئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ علیم ڈار نے 435 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتہ 18 مارچ کو ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کی تاریخ بارش کے خطرے کے سبب تبدیل کردی گئی ہے اور اب لیگ کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کے روز ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لیگ کے فائنل کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

14ویں قومی جو-جِتسو چیمپئن شپ 2023 ملتوی

ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور سیاسی بحران اور حفاظتی خدشات کے پیش نظر 17 سے 19 مارچ تک پشاور میں ہونے والی 14ویں قومی جو جٹسو چیمپئن شپ کو پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کی انتظامیہ نے ملتوی کر دیا ہے۔         نئی تاریخ کا اعلان فیڈریشن کا ایگزیکٹو بورڈ جلد کرے گا۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹرائلز کراچی اور لاہور میں ہوں گے

جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹرائلز کراچی اور لاہور میں ہوں گے جن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کے لئے ٹرائلز کراچی میں 18 اور 19 مارچ کو ہونگے، ٹرائلز کے ایچ اے سٹیڈیم میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک منعقد کئے جائیں گے، سندھ اور بلوچستان بھر سے ...

مزید پڑھیں »

گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے بلامقابلہ صدر منتخب

گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ گیانی انفانٹینو بحیثیت صدر  2027 تک فیفا کی قیادت کریں گے۔ آج  73 ویں فیفا کانگریس کے موقع پر انہیں بلا مقابلہ منتخب کیا گیاہے ۔         اس موقع پر انفانٹینو کاکہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

ایل ایل سی ماسٹرز اپنے قدوقامت سے کہیں بڑا ہے، شعیب اختر

  پاکستان کے مایہ ناز اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 100 میل کی رفتار سے گیند کرانے والی پہلے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا ۔ اسپیڈومیٹر 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ رہا شعیب اختر کا یہ کارنامہ آج تک انوکھا ہے جو کھیل کے خوفناک تیزین گیند بازوں میں سے ایک کی بہادری اور مہارت کا ثبوت ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

گیل فورس نے ورلڈ جائنٹس کو انڈیا مہاراجہ کے خلاف فتح دلادی

کرس گیل کی 57 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ورلڈ جائنٹس نے دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے 5 ویں میچ میں انڈیا مہاراجا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل جنہیں گیل فورس بھی کہا جاتا نے 46 گیندوں کی اس اننگز میں 9 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، ایلیمنیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا جوڑ

پی ایس ایل سیزن 8 کا ایلیمنیٹر ون آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان اور سابق کپتان بابراعظم آمنے سامنے ہوں گے۔اسلام آباد واحد ٹیم ہے جسے دو بار پی ایس ایل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جبکہ زلمی نے پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!