روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز نے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔   کراچی کنگز کی طرف سے محمد ...

مزید پڑھیں »

جشن بہاراں ویل چیئرریس محمد رزاق نے جیت لی

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن بہاراں کے زیر اہتمام جہاں اور مقابلے منعقد کئے گئے وہاں پر جشن بہاراں ویل چیئرریس کا بھی انعقاد کیا گیا، ویل چیئر ریس میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی اور بھرپور مقابلہ کیا، ویل چیئر میں شرکا کی تعداد کو دیکھ کر سب نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز سکور کیے، زلمی کی جانب سے پہلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 8 کے ٹاپ فور ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا

پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے کوالیفائر اور ایلی منیٹر کھیلنے والی ٹاپ فور ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کا فیصلہ ہونے کے بعد پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔لاہور قلندرز پہلی، ملتان سلطانز دوسری، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز 2023 کے سلسلے میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں رولر اسکیٹنگ(رول بال) کے 2 روزہ مقابلے

کراچی گیمز 2023 کے سلسلے میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں رولر اسکیٹنگ(رول بال) کے 2 روزہ مقابلے منعقد ہوئے، تقریب کے مہمان خصوصی عمان کے قونصل جنرل انجینئر سامعی عبداللہ ال خنگری تھے جنہوں نے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کے ہمراہ شرکت کی، اس موقع پر عمان قونصلیٹ کی دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھی،عمان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے، سمری وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھجوادی گئی ہے، ڈاکٹر ریاض انور

شاور(سپورٹس رپورٹر)نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے کھیل و یوتھ آفیرز ڈاکٹر ریاض انور نے کہا کہ مئی میں منعقدہ نیشنل گیمز میں خیبرپختونخوا کا دستہ بھرپور شرکت کریگا جس کیلئے خصوصی سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوادی گئی ہے،جس کی منظوری کے بعد نیشنل گیمز کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوجائیگا ، تمام کھیلوں میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا سلسلہ ...

مزید پڑھیں »

17 ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ اسلام آباد کا آغاز

اسلام آباد (پرویز شیخ) پاکستان فیڈریشن بیس بال  کے زیراہتمام 17ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ  کے افتتاحی روز اسلام آباد اور خیبر پختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح پاکستان فیڈریشن بیس بال  کے صدر سید فخر علی شاہ نے کیا۔   اس موقع پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے جنرل منیجر غلام مرتضی چیمہ کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب جشن بہاراں میراتھان سہیل عامر، سائیکل ریس علی الیاس نے جیت لی

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن بہاراں میراتھان ساہیوال کے سہیل عامر کاٹھیا نے جیت لی،10لاکھ روپے انعام دیا گیا سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن بہاراں”دوڑ لاہوردوڑ” میراتھان ساہیوال کے سہیل عامر کاٹھیا نے جیت لی، سہیل عمار کاٹھیا نے 42کلومیٹر کا فاصلہ دو گھنٹے20منٹ اور 24سکینڈ میں طے کیا اسرار خٹک نے دوسری اور عبدالرشیدنے تیسری پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

کپتانی کی جنگ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوگا، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر بیان آگیا۔رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بابراعظم ، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، افسوس ہے کہ بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں۔     سابق چیئرمین نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

علیم آغا اور شبیر لشکر والا نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

علیم آغا اور شبیر لشکر والا نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے مینزڈبلز کے مقابلوں میں علیم آغا اور شبیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!