روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مارچ, 2023

افغانستان کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

افغانستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان شاداب خان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔       افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قومی ٹیم میں چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللہ آج اپنا پہلا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات

انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے وزیراعظم رشی سونک کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانوی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ میچ بھی کھیلا، رشی سونک کو سام کورن اور کرس جارڈن نے بائولنگ بھی کرائی جبکہ رشی سونک نے بھی بائولنگ کے جوہر دکھائے       اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم شکست کے خوف سے پاکستان نہیں آتی، عمران نذیر

پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تاحال بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے میچ کسی نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے جس میں انگلینڈ، عمان، سری لنکا اور یو اے ای ہوسکتے ہیں، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے افغانستان کیلئے کرکٹ بجٹ میں اضافہ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے بجٹ میں اضافہ کردیا ہے تاہم آسی سی سی کی جانب سے افغانستان میں ویمنز کرکٹ کے بارے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں دی گئی ہے، افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئر میرواعظ اشرف نے آئی س سی چیف سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کو افغانستان کرکٹ کیلئے انتہائی سود مند ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے بھی 800 گول مکمل کرلئے

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر لیونل میسی نے اپنے انٹرنیشنل فٹبال کیریئر کے 800 گول مکمل کرلئے، انہوں نے یہ کارنامہ پاناما کیخلاف میچ میں سرانجام دیا، اس میچ میں ارجنٹائن نے پاناما کو دو صفر سے شکست دی، عالمی کپ میں فتح کے بعد ارجنٹائن کی ٹیم کا یہ پہلا میچ تھا، 35 سالہ لیونل میسی ، ...

مزید پڑھیں »

انگلش سٹرائیکر ہیری کین انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سٹرائیکر ہیری کین اپنی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ یورو 2024 کے پہلے میچ میں اٹلی کیخلاف سرانجام دیا، انگلینڈ نے اس میچ میں اٹلی کو دو ایک سے شکست دی، انگلینڈ کی جانب سے میچ کے 13 ویں منٹ میں رائس نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 26 اور 27 مارچ کو ہوگا، تمام میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے ، پاکستان کے کپتان شاداب ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کی پہلی بار کسی ٹیم کیخلاف 10 وکٹوں سے جیت

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں دس وکٹوں سے شکست دے کر اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ سلہٹ میں کھیلا گیا جس میں مہمان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے محض 101 رنز بناکر آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

میزان بینک نے کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا

میزان بینک نے جعفربرادرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ کو دیکھنے کے لئے تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر میں کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!