روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، حارث رئوف کے 3 شکار، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے مات دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 18 ویں میچ میں لاہور قلندرز  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔کوئٹہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا۔لاہور میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم 19.2 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ہارون ملک کا فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کو 15 مئی سے شروع کرنے کا عزم

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سے پہلے ووٹنگ کے حقوق محفوظ بنانے کیلئے مزید وقت کی خواہاں ہے۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کلبز اور ریفریز سمیت فٹبال کمیونٹی کے نمائندوں کی دوسری میٹنگ میں نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے دیگر ارکان بیرسٹر حارث عظمت، سعود ہاشمی اور شاہد نیاز کھوکھر کے ہمراہ بات کرتے ہوئے 15مئی ...

مزید پڑھیں »

ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاری پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے دوران خواتین کے تین لیگ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے یہ تینوں میچ آٹھ، دس اور گیارہ مارچ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائینگے، ان تین لیگ میچوں کیلئے دو ٹیمیں ایمازون اور سپر ویمن مدمقابل ہونگی، خواتین لیگ کے تینوں میچ دوپہر دو ...

مزید پڑھیں »

مارڈرن ڈے کرکٹ کھیلتے ہیں تو تحمل اور برداشت بھی ضروری ہے، شاداب خان

پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں،جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں، اس میں ایسا ہوتا ہے۔یونائیٹڈ کے کپتان نے کہا کہ ہم اپنی کرکٹ کا ...

مزید پڑھیں »

مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے، راشد خان

افغانستان کے اسپن بولر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے۔     راشد خان نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کے لیے پلان کر رہے ہیں، بابر اعظم

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے اور سب تیاریاں اسی کے حوالے سے جاری ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ بہت بڑا ایونٹ ہے اور ...

مزید پڑھیں »

مارٹن گپٹل بھی شاہین شاہ آفریدی کی بائولنگ سے متاثر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر مارٹن گپٹل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ سے خوب متاثر ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے لاہور میں شاندار بولنگ کی ہے انہوں نے جس طرح اسپیل کیا وہ میں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

بیڈ منٹن میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

بھارت میں ایک بیڈ منٹن میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں منگل کی شام کو ایک مقامی اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ 38 سالہ کھلاڑی ساتھیوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل رہا تھا کہ اچانک زمین پر گرگیا او وہیں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،سوات میں خواتین والی بال ٹرائلز کا انعقاد

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ کے تحت خواتین والی بال ٹرائلزکبل گراؤنڈ سوات میں شروع ہوگئے جس میں کثیر تعداد میں خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی،اس موقع پرگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کی پرنسپل میڈم سلیمہ مہمان خصوصی تھی ان کے ہمرا ہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور نیشنل سلیکٹر عبدالرحیم ہزارہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ہزارہ یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ‘خیبرپختونخوا کی ٹیم کے انتخاب اور تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپ پشاور میں شروع

قومی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ کی تیاریوں اور ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں گزشتہ روز خیبرپختونخوا ویمنز بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا اس موقع پر سپورٹس آرگنائزرز و پروموٹر وصال محمد خان‘ ڈی ایس او مس گل رخ‘ کوچز محمد عاصم‘ ثناء لیاقت‘عدنان شاہ‘ زعفران خان‘جائنٹ سیکرٹری ایسوسی ایشن کپتان آفریدی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!