روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مارچ, 2023

سید وسیم الدین ہاشمی ساؤتھ ایشین کوریش فیڈریشن کے نائب صدر منتخب

پاکستان میں کھیلوں کی ممتاز شخصیت سید وسیم الدین ہاشمی جنوبی ایشیا کی کوریش فیڈریشن کے نائب صدر منتخب ہو گئے اس ضمن میں ازبکستان میں منعقدہ آن لائن اجلاس میں جنوبی ایشیائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، سری لنکا اور نیپال کی کوریش فیڈریشنز کے سربراہان اور کوریش کنفیڈریشن آف ایشیا-اوشیانا کے سیکرٹری جنرل جناب فرخ سیدکولوف نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ کا فائل قدیم کلے ارمڑ نے جیت لیا

پشاور.. انٹر ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ بنات کلے کی ٹیم نے جیت لیا ، بنات کلے میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا فائنل بنات کلی اور قدیم کلے ارمڑ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا   جس میں قدیم کلے ارمڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس پوائنٹس حاصل کئے جبکہ بنات کلی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ، مینز سنگلز کا اعزازکارلوس الکاریز نے جیت لیا

سپین کے ٹینس کھلاڑی انیس سالہ کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں روس کے کھلاڑی ڈینیل میدویدیف کو با آسانی شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، اس شاندار کامیابی کے ساتھ کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ون کی پوزیشن بھی دوبارہ سنبھال لی ہے       کارلوس الکاریز ...

مزید پڑھیں »

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ، ویمنز سنگلز کا اعزاز جیت لیا

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں قازقستان کی کھلاڑی علینا رائباکینا نے اپنی حریف بیلو روس کی کھلاڑی آریانا سبالینکا کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، اس جیت کے ساتھ علینا نے سبالینکا سے رواں سال جنوری میں آسڑیلین اوپن میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا ہے، علینا رائباکینا نے آریانا سبالینکا کو سات (تیرہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں وائٹ واش کر دیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ایک اننگز اور 58 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے، سری لنکا کی ٹیم نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 580 رنزچار کھلاڑی آئوٹ ڈکلیئر کے جواب میں 164 رنز پر ڈھیر ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا تبدیل شدہ شیڈول جاری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کردیا گیا،نیوزی لینڈ کی ٹیم5ٹی20اور5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی،پہلے تین ٹی20بین الاقوامی میچز 14، 15اور 17اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے،چوتھا اور پانچواں ٹی20 میچ 20اور24اپریل کو راولپنڈی میں ہونگے       پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 26اپریل ...

مزید پڑھیں »

ممبئی انڈینز ایم ایل سی میں ڈیبیو کے لئے تیار

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی ملکیت ممبئی انڈینز میجرلیگ کرکٹ (ایم ایل سی) میں ڈیبیو کے لئے تیار ہے یہ ایم آئی نیویارک کے نام سے میدان میں اترے گی ۔ ٹیم بارے جانچ پڑتال ، مذاکرات، اور حتمی پابند معاہدوں پر عمل درآمد، اور مطلوبہ کارپوریٹ، ریگولیٹری اور تیسرے فریق کی منظوری اور تمام ضابطوں کی تکمیل کا عمل جاری ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان سائیکل ریس ثناء اللہ نے جیت لی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے منعقدہ پشاور تا چراٹ سائیکل ریس ثناء اللہ نے جیت لی۔رنگ روڈ تا چراٹ 45 کلومیٹر پر محیط سائیکلنگ ریس میں صوبے کے تماممختلف ڈویژن سے 22 سائیکلسٹس نے حصہ لیا، ریس کا افتتاح       خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

خواتین کراٹے ٹیم کا ایران میں منعقد انٹرنیشنل نوروز گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی خواتین ٹیم نے ایران میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل نوروز گیمز برائے خواتین کراٹے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی، خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے کوآرڈی نیٹر اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے پاکستان کراٹے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!