روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز  کو  6 وکٹوں سے شکست دیدی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان اور ایڈم روسنگٹن نے اننگز ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ویزا لاہور قلندرز کے ”مرشد”

لاہور قلندرز کے آل رائونڈر ڈیوڈ ویزا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ رہنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے، ٹیم میں مجھے "مرشد” کہہ کر بلایا جاتا ہے۔آل رانڈر ڈیوڈ ویزا نے کہا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے مجھے موقع دیا گیا اور سپورٹ کیا گیا ہے تاکہ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

ایڈووکیٹ احمد شہزاد فاروق رانا پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر مقرر

ایڈووکیٹ احمد شہزاد فاروق رانا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا۔پی سی بی کے پیٹرن وزیراعظم شہباز شریف نے سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل کی الیکشن کمشنر کے طور پر تعیناتی کی ہے۔ احمد شہزاد فاروق کی تعیناتی پی سی بی آرٹیکل 29 کے تحت کی گئی جنہوں نے 13 ڈپٹی الیکشن کمشنر بھی تعینات کردیے ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

نہ ہی اداکاری کی سمجھ ہے اور نہ ہی آتی ہے، شعیب ملک

پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک ٹی وی اسکرین پر بہت ہی زبردست انداز میں میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے نظر آئے، اب انہوں نے اداکاری کرنے کے حوالے سے بھی اپنی رائے کا اظہار کردیا ہے۔شعیب ملک سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہکیا وہ اسکرین پر صرف بطور میزبان ہی نظر آئیں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شہر اندور کی وکٹ ناقص قرار، 3 ڈی میرٹ پوائنٹس کا جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے بھارتی شہر اندور کے گراؤنڈ کی وکٹ کو خراب قرار دیدیا۔آئی سی سی نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے لیے اندور کے ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم کو پچ کی خرابی کے سبب تین ڈی میرٹ پوائنٹس کا جرمانہ عائد کر دیا۔     اندور ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے اور ان مقابلوں کے انعقاد میں ڈی جی سپورٹس خالد خان نے بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے‘ انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلے چھ مارچ سے منڈان پارک بنوں میں شروع ہورہے ہیں جو بارہ مارچ تک جاری رہیں گے ان مقابلوں کی اختتامی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی مرد و خواتین تھرو با ل چیمپین شپ کا آغاز.

  ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی میں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی مرد و خواتین تھرو بال چیمپین شپ کا افتتاح سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داود خان نے ایک پروقار تقریب میں کیا۔ان کے ہمراہ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس،ڈائریکٹر سپورٹس یونیورسٹی بحر کرم،ڈپٹی ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن ارشد حسین کے ہمراہ دیگر معززین شریک تھے۔اس موقع پر وائس چانسلر ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ ہو گئیں

کراچی گیمز شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ ہوگئی ہیں، کراچی گیمز 2023  میں باڈی بلڈنگ کی قانونی تنظیم کو  نظر انداز کردیا گیا ہے جبکہ باڈی بلڈنگ معاملات ایک جعلی متوازی باڈی بلڈرز کو تفویض کردیئے گئے ہیں، اس حوالے سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے ملحقہ باڈی کا ایڈمنسٹریٹر کراچی سے احتجاج کیا ہے، اس حوالے سے جنرل سیکرٹری سندھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نامور کھلاڑی شاہد آفریدی ایشیا لائنز کی قیادت کریں گے

قطر میں ہونے والی ایل سی سی ماسٹر کرکٹ لیگ میں شریک تینوں ٹیموں کے کپتانوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لیگ 10 سے 20 مارچ 2023 تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ لیگ میں شامل ایشیا لائنز کی قیادت پاکستان کے شاہد آفریدی کریں گے۔ یہ اس لیگ میں ان کی پہلی شرکت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سیکورٹی سے متعلق پولیس نے اپنی رپورٹ جمع کرادی

پشاور کی مقامی پولیس نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کو سیکورٹی کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے باقاعدہ مراسلہ ارسال کردیا ہے جن میں سات مختلف نکات کی نشاندہی کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر اس معاملے میں بہتری لائیں .تھانہ گلبرگ کی پولیس نے ایک ہفتہ قبل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے چاروں اطراف کی چیکنگ کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!