پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور فخر زمان 47، 47 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اپریل, 2023
شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ عمر گل نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی مرد کرکٹر بننے پر خصوصی جرسی پیش کی ہے۔
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔
بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ قومی ٹیم کے کپتان کا 100واں ٹی 20 میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں »چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کے لیے سیکیورٹی پلان
چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورے کے لیے سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، پی سی بی حکام اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن
تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن نے خیبر پشتونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن کے معاملات میں دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پشتونخوا سپورٹس بورڈ پشاور کے ساتھ رجسٹرڈ خیبر خیبر پختونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن ہی خیبر پختونخوا میں تیر اندازی کے کھیل ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا
باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا پشاور ۔رمضان کو مدِنظر رکھتے ہوٸے پشاور ڈویژن باکسنگ ٹیم کے سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز موIرخہ 18 سے 19 اپریل 2023 کو رات 10 بجے سے 2 بجے تک ہونگے جبکہ خیبرپختونخواہ کے ٹیم سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز عید کے بعد مورخہ 26 سے 27 اپریل 2023 کو صبح 8 بجے سے رات ...
مزید پڑھیں »34ویں قومی گیمز چھ ہزار کھلاڑی اور ایک ہزار آفیشل کی شرکت متوقع ہے
19سال بعد متوقع طور پر 22تا 30مئی 2023ء کو34ویں قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، اس حوالے سے 34کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے، ان کھیلوں میں چھ ہزار کھلاڑی اور ایک ہزار آفیشل کی شرکت متوقع ہے، قومی کھیلوں کے دوران دوسرے کھیلوں کے ساتھ ساتھ سائیکلنگ کے مقابلے بھی کرانے کے اعلانات کئے ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈز لیگ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ فرنچائز پر مبنی ٹورنامنٹ کا اگلا ایڈیشن ستمبر 2023 میں ہوگا جس کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے ۔ اس کھیل سے وابستہ افراد کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جائے گا ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 گلوبل سپورٹس زمبابوے میں ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا
ٹی 10 گلوبل سپورٹس زمبابوے میں ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اسی ...
مزید پڑھیں »